سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 885 of 938

سلسلہ احمدیہ — Page 885

885 26 دسمبر : پاکستان اور بھارت کے احمدیوں کو خصوصا اور دنیا کے دیگر احمدیوں کو عموما دنیا کو انسانیت کی طرف بلانے کی ایک عالمی جدو جہد شروع کرنے کی تحریک مجلس خدام الاحمدیہ جرمنی نے یہ سال وقار عمل کے سال کے طور پر منایا۔4024 روقار عمل ہوئے بھوٹان کے اندر ایک مشن اور نماز سینٹر قائم کیا گیا *1996 6 جنوری: جرمنی میں پہلا یوم تبلیغ 36 رلائبریریوں میں احمد یہ لٹریچر رکھوایا گیا 12 جنوری: حضرت چوہدری نبی بخش صاحب آف بھینی بانگر صحابی حضرت مسیح موعود کی وفات بعمر 112 رسال 12 جنوری: ایبٹ آباد میں احمدیوں کی مارپیٹ کی گئی۔مسجد سیل (Seal) کر دی گئی۔ایک احمدی کی گرفتاری ہوئی 29 جنوری : نصرانی فرقہ اور ان کے پرانے لٹریچر کے بارہ میں تحقیق کرنے کی تحریک 29 جنوری: صاف دل اور انصاف پسند مستشرقین کے لئے دعا کی تحریک 12 فروری: مخلص عرب احمدی اور حضور کے پروگرام "لقاء مع العرب کے مترجم حلمی الشافعی صاحب کا انتقال 26 فروری: احمدیوں کو مصر کی قدیم تاریخ کی تحقیق میں عملی طور پر حصہ لینے کی تحریک 9 تا 10 مارچ: مجلس خدام الاحمدیہ بر طانیہ کا ایک خصوصی اجتماع ہوا۔حضور کے ارشاد کے ماتحت اس میں صرف وہ خدام شامل ہوئے جو باقاعدہ اجتماع میں شامل نہیں ہوئے تھے۔حضور نے اختتامی خطاب فرمایا 19 مارچ: ربوہ کے ہر گھر کو تین پھلدار پودے لگانے کی تحریک 26 مارچ کراچی میں دو احمدی خواتین پر حملہ کیا گیا۔ایک خاتون کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا 31 مارچ: حضور کا دورہ برمنگھم مارچ: گوکھوال ضلع فیصل آباد میں دو احمدیوں کی قبروں کو نقصان پہنچایا گیا۔کتے توڑ دیے گئے شوری ربوہ 1996ء: ویڈیو ریکارڈنگ کے ذریعہ جماعتوں کو زبان سکھانے کی کلاسیں شروع