سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 877 of 938

سلسلہ احمدیہ — Page 877

877 *1994 7 جنوری : ایم ٹی اے کی باقاعدہ نشریات کا آغاز ہوا۔یورپ میں روزانہ 3 گھنٹے اور ایشیا اور افریقہ میں 12 گھنٹے کا پروگرام نشر ہونے لگا 7 جنوری : لندن سے ہفت روزہ الفضل انٹرنیشنل کا اجراء ہوا۔حضرت مسیح موعود کے الہام ”دیکھو میرے دوستو اخبار شائع ہو گیا“ کے اعداد پورے 1994 ربنتے ہیں 14 جنوری: مجالس کو ذکر الہی سے سجانے کی تحریک 23 جنوری: حضور نے MTA کے ذریعہ احمدیت پر کئے جانے والے اعتراضات کے جواب کا سلسلہ شروع فرمایا جو کئی ماہ تک جاری رہا یکم فروری: حضرت شیخ مسعود الرحمان صاحب صحابی حضرت مسیح موعود کی وفات رض 2 فروری را ناریاض احمد صاحب کی لاہور میں شہادت 6 فروری: قادیان میں حضرت سیدہ ام طاہر کے مکان کی ازسر نو تعمیر کے سلسلہ میں سنگ بنیاد کی تقریب عمل میں آئی 7 فروری: احمد نصر اللہ صاحب کی لاہور میں شہادت 7 فروری : الفضل کے ایڈیٹر، پبلشر و مینیجر، پرنٹر، ایڈیٹر ماہنامہ انصار اللہ اور پبلشر انصار اللہ کی گرفتاری 2 فروری کو ہتھکڑی لگا کر عدالت میں پیشی ہوئی۔8 مارچ کو رہائی ہوئی 9 فروری : ربوہ میں خدام الاحمدیہ کے تحت آل پاکستان احمدی سالانہ کھیلیں جاری تھیں کہ 10 فروری کو حکومت نے پابندی لگادی 12 فروری: فضل عمر ہسپتال ربوہ میں نئے شعبوں C۔C۔UI۔C۔U اور ریڈیالوجی کا افتتاح ہوا 23 فروری : نشان کسوف و خسوف کے 100 سال پورا ہونے پر خصوصی دعائیں۔حضور نے 25 / فروری کو اس موضوع پر خطبہ ارشاد فرمایا۔اس موقع پر چراغاں اور جلسہ کرنے پر پٹو کی شہر سے 9 را فراد کی گرفتاریاں، ربوہ سے 24 /خدام کی گرفتاری اور 24 /فروری کو ربوہ سے مزید 14 رخدام