سلسلہ احمدیہ — Page 876
876 13 اگست: بزرگ پرستی سے بچنے کی تحریک کیونکہ یہ آئندہ نسلوں کی تباہی کا موجب بن سکتی ہے 22 اگست: بالسوصوبہ کشمیر میں نئی احمد یہ مسجد کی سنگ بنیاد کی تقریب منعقد ہوئی 10 ستمبر : کیرلہ (انڈیا) میں مسجد Tirur کا افتتاح ہوا 10 تا 12 ستمبر : جماعت احمدیہ جرمنی کا 18 واں جلسہ سالانہ۔حضور کے خطابات۔11 ستمبر کو جلسہ کے دوسرے دن 1496 / افراد نے بیعت کی 17 ستمبر : نو مبایعین کی خصوصی تربیت پر توجہ دینے کی تحریک 25 ستمبر لجنہ اماء اللہ کینیا کا پہلا سالانہ اجتماع منعقد ہوا 18 اکتوبر : حضور نے قطب شمالی میں تعمیر ہونے والی پہلی مسجد کے لئے مالی تحریک فرمائی 23 تا 24 اکتوبر لجنہ اماءاللہ صوبہ پنجاب (انڈیا) کا پہلا دوروزہ سالانہ اجتماع منعقد ہوا 12 نومبر تکنو صو به آندھرا ( انڈیا ) میں نئی مسجد کا افتتاح ہوا 17 دسمبر : بنگلہ دیش کی مستعد، بہادر اور قربانی کرنے والی جماعت کے لئے دعاؤں کی تحریک 24 تا 26 دسمبر : جلسہ سالانہ قادیان۔حضور نے ماریشس سے ایم ٹی اے کے ذریعہ افتتاحی اور اختتامی خطابات ارشاد فرمائے دسمبر : حضور کا دورہ ماریشس۔صدر اور وزیر اعظم سے ملاقات ہوئی اسی سال شمالی امریکہ میں سیٹلائٹ کے ذریعہ حضور کے خطبات کی باقاعدہ Transmission کا آغاز ہوا میامی فلوریڈا (امریکہ) میں جماعت احمدیہ امریکہ نے ایک لاکھ 60 ہزار ڈالر کی مالیت سے ایک عمارت خریدی جماعت احمد یہ کوریا کا پہلا جلسہ سالانہ منعقد ہوا جس میں 50 افراد نے شرکت کی