سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 852 of 938

سلسلہ احمدیہ — Page 852

852 بندگان خدا کے درمیان تفریق کرتی ہو اور دلوں کو پھاڑتی ہو احمد یہ مشن ہنسلو کے ترجمان رسالہ النور“ کا اجرا ہوا کوریا میں جماعت کا باقاعدہ قیام اور Ujeongbu میں مشن ہاؤس کا حصول کورین زبان میں قرآن کریم کے ترجمہ کی اشاعت ہوئی *1989 10 جنوری: حضرت مولوی عطا محمد صاحب صحابی حضرت مسیح موعود کی وفات ہوئی 14 جنوری: دس افریقن ممالک کے کامیاب دورہ کے بعد پین افریقن احمد یہ ایسوسی ایشن کی طرف سے حضور ” کو استقبالیہ دیا گیا 14 جنوری: گوئٹے مالا میں پہلے مبلغ اقبال احمد حجم صاحب کا تقرر ہوا 26 جنوری: آئرلینڈ میں پہلے مشن ہاؤس کی عمارت خریدی گئی 28 جنوری: مجلس خدام الاحمدیہ برطانیہ کے تحت پہلا یوم والدین منایا گیا۔193 سراطفال نے ت کی۔حضور نے اختتامی خطاب فرمایا 3 فروری: افغان قوم اور عرب دنیا کے لئے دعا کی تحریک۔علماء کے لئے دعا کی تحریک 6 فروری: گوئٹے مالا کی پہلی مسجد کا سنگ بنیادرکھا گیا 14 تا 16 فروری: حضور کا دورہ جرمنی 24 فروری: حضور نے سلمان رشدی کی کتاب "Satanic Verses" کو اسلام کے خلاف گہری سازش قرار دیا اور اس کا جواب دینے کی تحریک فرمائی۔احمدی نوجوانوں کو کثرت سے شعبہ صحافت سے منسلک ہونے کی تحریک 26 فروری: لندن میں جلسہ پیشگوئی مصلح موعودؓ سے حضور" کا خطاب فروری: حضور کی منظوری سے کفالت یکصد یتامی اسکیم جاری کی گئی 9 مارچ : سیالکوٹ کے ممتاز احمدی وکیل خواجہ سرفراز احمد صاحب پر مولوی اسلم قریشی (جو