سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 849 of 938

سلسلہ احمدیہ — Page 849

849 تین گھنے جلتا رہا اس ماہ میں نیا بالن کا جسم مکمل طور پر خاکستر ہو گیا اور صرف اس کا مصنوعی را پر محفو دار ہا 26 / اگست تا 28 ستمبر : حضور نے مشرقی افریقہ کا دورہ فرمایا۔کسی بھی خلیفہ اسیح کا مشرقی افریقہ کا یہ پہلا دورہ تھا کو 29 اگست: نیروبی ( کینیا) کے Inter Continental Hotel میں حضور کے اعزاز میں ایک استقبالیہ سے حضور کا خطاب۔اسی موقع پر کیکویو زبان میں ترجمہ قرآن کریم کو بھی Launch کیا گیا 30 اگست: کسوموں ( کینیا) میں Sunset ہوٹل میں ایک استقبالیہ تقریب سے حضور نے خطاب فرمایا اور مجلس سوال و جواب منعقد کی 31 اگست: حضور نے شیانڈا ( کینیا) میں نئی مسجد کا افتتاح فرمایا۔نیز مشن ہاؤس اور مدرسہ کا سنگ بنیا درکھا اگست: مجلس خدام الاحمدیہ کینیڈا نے اپنا پہلا نیشنل سہ روزہ اجتماع منعقد کیا یکم ستمبر : حضور نے ہلٹن ہوٹل ( کینیا) میں پریس کانفرنس سے خطاب فرمایا اور احمد یہ قبرستان میں وہاں مدفون صحابہ حضرت مسیح موعود کی قبروں پر دعا کی 2 ستمبر : نیروبی میں حضور نے لجنہ اماءاللہ سے خطاب فرمایا 3 ستمبر : حضور کی یوگنڈا آمد کمپالا میں احمد یہ بشیر ہائی سکول کے اساتذہ وطلباء سے خطاب 4 ستمبر : سیاٹا کے مقام پر جماعت کے سکول کا معائنہ جنجہ میں درود اور حاضرین سے خطاب Crested Crane Hotel میں استقبالیہ تقریب میں خطاب۔۔بعد ازاں مجلس سوال و جواب 5 ستمبر : مسا کا اور جو تیرہ کا وزٹ 6 ستمبر : حضور نے نیشنل مجلس عاملہ جماعت احمدیہ یوگنڈا کے اجلاس کی صدارت فرمائی۔اسی روز یوگنڈا کے وزیر اعظم سے اور منسٹر آف انفارمیشن سے ملاقات کی۔شام کو کمپالا ( یوگنڈا) میں ایک