سلسلہ احمدیہ — Page 825
825 جولائی : قادیان سے گورمکھی ترجمہ قرآن کی اشاعت ہوتی 8 اگست: مکرم ڈاکٹر مظفر احمد صاحب کی ڈیٹرائٹ امریکہ میں شہادت۔ڈیٹرائٹ میں مسجد کو جلادیا گیا اگست: آئرلینڈ میں جماعت کے قیام کے حوالہ سے جائزہ لینے کے لئے یو کے سے مولانا نسیم باجوہ صاحب اور ہدایت اللہ بنگوی صاحب پر مشتمل ایک وفد بھجوایا گیا 19 اگست: دورہ آسٹریلیا کی کامیابی کے لئے دعا کی تریک 21 اگست: دار القضاء ( ربوہ) کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد حضور نے رکھا۔حضور کے قائم کردہ نئے ادارے ادارہ تعمیر کے تحت تعمیر کی جانے والی یہ پہلی عمارت تھی 22 اگست تا 13 اکتوبر : حضور کا دورہ مشرق بعید و آسٹریلیا۔بیرونی ممالک کے دورے سے قبل حضور نے کراچی اور سندھ کا دورہ فرمایا 22 اگست: حضور کی ربوہ سے روانگی اور لاہور آمد 23 اگست: حضور کی کراچی آمد 23 اگست: صدر بھارت گیانی ذیل سنگھ کی حیدر آباد تشریف آوری پر ایک جماعتی وفد نے ان سے ملاقات کی اور تفسیر صغیر اور دیگر اسلامی لٹریچر بطور تحفہ دیا۔اس تقریب کو ٹیلی ویژن پر بھی دکھایا گیا 27 اگست: مسجد طاہر ( چک ایمر چھ کشمیر ) کا افتتاح عمل میں آیا 27 تا 28 اگست: سوئٹزرلینڈ کا پہلا جلسہ سالانہ زیورک میں منعقد ہوا یکم ستمبر : حضور کراچی سے ناصر آباد تشریف لے گئے 3 ستمبر : حضور ناصر آباد سے کراچی واپس پہنچے 8 ستمبر : حضور کی کراچی سے روانگی اور سنگا پور آمد 9 ستمبر : حضور نے سنگا پور میں خطبہ جمعہ ارشاد فرمایا جس سے قبل ایک مسجد کا سنگ بنیاد رکھا و ستمبر : مجلس انصار اللہ ناروے کا پہلا سالانہ اجتماع 10 ستمبر : حضور نے سنگا پور میں پہلی مجلس شوری کی صدارت فرمائی جس میں سنگاپور کی جماعت