سلسلہ احمدیہ — Page 823
823 22 اپریل: میڈرڈ (سپین) میں پہلا پبلک جلسہ منعقد کیا گیا۔70 را فراد کی شرکت 122 اپریل تا 5 مئی: مجلس خدام الاحمدیہ پاکستان کی انتیسویں (29) سالانہ تربیتی کلاس منعقد ہوئی۔حضور نے افتتاحی و اختتامی خطاب فرمایا۔593 مجالس سے 997 / غدام کی شمولیت اپریل : تیونس کے عبادہ بر بوش صاحب نے ڈنمارک مشن میں بیعت کی اور یوں تیونس میں جماعت احمدیہ کا پودا لگا آکسفورڈ (برطانیہ) میں احمدیہ مشن کا قیام 2 مئی: جماعت کنڈور ( صوبہ آندھرا پردیش۔انڈیا) میں مسجد احمد یہ کا سنگ بنیا درکھا گیا 11 تا 17 مئی: جاپان سے ایک وفد دعوت الی اللہ کے لئے جنوبی کوریا گیا 13 -15 مئی: کل کلم ( کیرالہ۔انڈیا میں مجلس خدام الاحمدیہ کیرالہ کے پہلے سالانہ اجتماع کا انعقاد ہوا 20 مئی: کیرنگ (صوبہ اڑیسہ) میں لجنہ وناصرات کے پہلے صوبائی اجتماع کا انعقاد ہوا 25 مئی: قادیان (بھارت) میں مجلس خدام الاحمدیہ بھارت کے دفتر ایوان خدمت کا سنگ بنیاد صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب ناظر اعلی قادیان نے رکھا 25 مئی: حضرت حکیم محمد دین صاحب کی وفات 28 29 مئی: حیدر آباد میں مجالس خدام الاحمدیہ صوبہ آندھرا کے دوسرے سالانہ اجتماع پر حضور کا پیغام موصول ہوا متی : خانامیں ایک لمبے عرصے سے بارش نہ ہونے کی وجہ سے قحط سالی کی سی کیفیت تھی۔چنانچہ حضور نے دعا کی درخواست پر 40 روز دعائیں کرنے کا ارشاد فرمایا جس کے بعد دعاؤں کی ہی برکت سے سارے خانا میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا فانا میں پہلے احمد یہ ٹیچر ٹریننگ کالج کا افتتاح ہوا 8 تا 11 جون : آل ربوہ فٹ بال ٹورنامنٹ منعقد ہوا۔11 جون کو حضور نے منتخب کھلاڑیوں کے مابین نمائشی میچ ملاحظه فرمایا