سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 813 of 938

سلسلہ احمدیہ — Page 813

813 15 تا 17 جولائی : رمضان المبارک میں مسجد مبارک ربوہ میں پہلی دفعہ درس القرآن دیا۔آپ نے سورۃ فاتحہ تا سورۃ آل عمران رکوع 9 ر تک درس دیا 31اکتوبر: اجتماع مجلس انصار اللہ مرکزیہ کے پہلے روز حضرت خلیفہ لمسیح الثالث" کے خطاب کا انگریزی ترجمہ براہِ راست 18 رسامعین تک پہنچانے کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔یہ منصوبہ فضل عمر فاؤنڈیشن کی مالی سر پرستی اور حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب کی نگرانی میں ہوا۔اس کے بعد دسمبر میں جلسہ سالانہ پر دوزبانوں انگریزی اور انڈونیشین میں حضرت خلیفہ اسیح الثالث رحمہ اللہ کے خطابات کارواں ترجمہ نشر ہوا۔اس کی نگرانی بھی حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب نے فرمائی۔اسی سال احمدیہ آرکیٹیکٹس اینڈ انجینئرز ایسوسی ایشن اور احمد یہ سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے سرپرست کے طور پر آپ کی تقرری ہوئی خلافت ثالثہ میں آپ ایک لمبا عرصہ نائب افسر جلسہ سالانہ رہے +1981 23 مارچ 1981ء : مسجد مبارک میں یوم مسیح موعود کے جلسہ کی صدارت فرمائی 28 مارچ: مجلس انصار اللہ ربوہ کے دوسرے سالانہ اجتماع سے اختتامی خطاب فرمایا 97 جولائی : رمضان میں مسجد مبارک ربوہ میں درس القرآن دیتے رہے 126اکتوبر: سالانہ کنونشن احمد یہ سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے اختتامی اجلاس سے خطاب فرمایا *1982 27 جنوری 1982 ء :احمد بی سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن لاہور کی سالانہ تقریب سے خطاب فرمایا 12 مئی: آل ربوہ کبڈی ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کی صدارت فرمائی 27 مئی: مسجد مبارک ربوہ میں جلسہ یوم خلافت کی صدارت فرمائی جون : حضرت خلیفہ اسیح الثالث کی آخری بیماری کے سلسلہ میں اسلام آباد روانہ ہوئے اور حضور کی میت کے ساتھ 9 جون کو ربوہ واپس تشریف لائے 10 جون : آپ قدرت ثانیہ کے مظہر رابع کے طور پر مسند خلافت پر متمکن ہوئے