سلسلہ احمدیہ — Page 911
911 دوسرے دن مستورات سے خطاب بعنوان میاں بیوی کے حقوق و فرائض فرمایا دوسرے روز بعد دوپہر کے خطاب میں افضال الہی اور جماعتی ترقیات کا بیان۔175 ممالک میں جماعت قائم ہے۔175 رنئی مساجد جماعت کو تعمیر کرنے کی توفیق ملی ہے۔138 رمشن ہاؤسز ایک سال میں عطا ہوئے 28 جولائی: جلسہ سالانہ کے تیسرے روز دسویں عالمی بیعت اختتامی خطاب بعنوان سیرت حضرت مسیح موعود وزیر اعظم برطانیہ سمیت متعدد ممالک کے سربراہوں کے پیغامات اور وزراء وممبران پارلیمنٹ سمیت مقتدر شخصیات کے خطابات۔جلسہ پر پہلی بار ایف ایم ریڈیو پر جلسہ کی کارروائی نشر ہوئی یکم ستمبر : مقصود احمد صاحب آف فیصل آباد کی شہادت یکم ستمبر : جامعہ احمدیہ جونیئر سیکشن ( ربوہ ) میں تدریس کا آغاز اور محترم ناظر صاحب اعلی کا دعائیہ تقریب سے خطاب 21 ستمبر : دارالانوار قادیان میں جدید گیسٹ ہاؤس کے سامنے ایک اور گیسٹ ہاؤس کی بنیاد رکھی گئی 22 ستمبر : جماعت احمد یہ آئر لینڈ کا پہلا جلسہ سالانہ۔170 / افراد نے شرکت کی 28 -29 ستمبر : جلسہ سالانہ تنزانیہ کے موقع پر ملک کے وزیر اعظم کی پہلی مرتبہ شرکت 3اکتوبر: روزنامه الفضل ربوہ انٹرنیٹ پر جانا شروع ہوا جانا 114 اکتوبر: لندن کے ایک ہسپتال میں ماہر امراض قلب امریکی ڈاکٹر جینکٹر نے حضرت خلیفہ امسیح الرابع کی انجیو پلاسٹی کی 130اکتوبر: لندن کے ایک ہسپتال میں حضرت خلیفہ مسیح الرابع کا خون کی نالی کھولنے کا کامیاب آپریشن ہوا۔دنیا بھر میں خلیفہ وقت کے لئے دعائیں، نوافل اور صدقات کا سلسلہ۔روزنامہ الفضل اور ایم ٹی اے پر صحت کے بارہ میں خصوصی پلین نشر کئے گئے 7 نومبر : حضرت خلیفہ اسیح الرابع خون کی نالی کے کامیاب آپریشن کے بعد ہسپتال سے گھر تشریف