سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 898 of 938

سلسلہ احمدیہ — Page 898

898 20 مارچ: مجلس خدام الاحمدیہ جرمنی کی مرکزی لائبریری صبش لائبریری کا افتتاح 26 مارچ: ہر قسم کے ظاہری و مخفی شرک کے خلاف جہاد کی تحریک 28 مارچ: افریقہ، بھارت، بنگلہ دیش اور دیگر غریب ممالک کے لئے اپنی قربانیوں کی رقوم بھیجوانے کی تحریک 28 مارچ مسجد بیت الفتوح کی مجوزہ جگہ پر حضور نے نماز عید الاضحیٰ پڑھائی جس میں 8500 احمدیوں نے شرکت کی مارچ : خلافت رابعہ کے بارہ میں خلافت لائبریری میں نمائش کا انعقاد ہوا 3 تا 5 اپریل: جلسہ سالانہ ہالینڈ پر حضور کے تینوں دن خطابات 14 اپریل: جامعہ احمدیہ جونیئر سیکشن (ربوہ) کی بنیاد رکھی گئی 5اپریل: کینیڈا کی مسجد کے ساتھ رہائشی کالونی پیس ولیج (Peace Village) کی تعمیر کا آغاز ہوا 14 اپریل: خاندان حضرت مسیح موعود کے پہلے فرد صاحبزادہ مرزا غلام قادر صاحب کی شہادت 23 اپریل : حضور نے راہ مولیٰ میں جان دینے والے احمدیوں کے حالات پر مشتمل سلسلہ خطبات شروع کیا جو 23 جولائی تک جاری رہا 130 اپریل: حضرت صاحبزادہ مرزا مسرور احمد صاحب ناظر اعلی صدر انجمن احمد یہ پاکستان اور دیگر تین احمدی ایک جھوٹے مقدمہ میں گرفتار کر لئے گئے۔10 مئی کو رہائی ہوتی 7 مئی: بیت القیوم فرینکفرٹ میں جماعت جرمنی کی پہلی مرکزی لائبریری کا افتتاح ہوا ومتی مکرمہ مبارکہ بیگم صاحبہ اہلیہ عمر سلیم بٹ صاحب کی چونڈہ میں شہادت 12 تا 24 مئی: حضور کا دورہ جرمنی 14 تا 16 مئی: مجلس خدام الاحمدیہ جرمنی کا 20 واں سالانہ اجتماع۔حاضری 10 ہزار۔حضور کی شرکت اور خطابات 21 تا 23 مئی: لجنہ اماءاللہ جرمنی کا 24 واں سالانہ اجتماع۔حاضری 10 ہزار۔حضور کے خطابات