سلسلہ احمدیہ — Page 870
870 17 جنوری: تمام دنیا کے صنعت کاروں اور صاحب حیثیت افراد کو قادیان میں صنعتیں لگانے کی تحریک 17 جنوری: قادیان میں جائیدادیں خریدنے کی تحریک 31 جنوری: حضور کا خطبہ جمعہ پہلی دفعہ مواصلاتی سیارہ کے ذریعہ براعظم یورپ میں دیکھا اور سنا گیا مارچ : حضور کے رمضان المبارک کے درس القرآن بذریعہ سیلا مٹ نشر کئے گئے سیٹلائٹ 3 اپریل : حضرت سیدہ آصفہ بیگم صاحبہ حرم حضرت خلیفہ مسیح الرابع کی 29 رمضان جمعتہ الوداع کو بعمر 54 سال لندن میں وفات ہوئی۔4 را پر میل کو حضور نے ان کی نماز جنازہ پڑھائی اور احمد یہ قبرستان لندن میں امامعاً تدفین ہوئی۔نماز جنازہ یورپ کے بیشتر ممالک میں ٹیلی کاسٹ کی گئی 5 اپریل : عورتوں سے حسن سلوک کرنے کی تحریک 18 اپریل: شادی کارڈ پر بسم اللہ لکھنے کے جرم میں ربوہ کے پانچ احمدیوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا اپریل تحریک جدید میں وکالت وقف ٹو کا قیام ہوا اپریل: حضور کا خطبہ عید الفطر بذریعہ سیٹلائٹ ایم ٹی اے پر نشر ہوا و مئی: جماعت جرمنی نے اپنی پہلی کسر صلیب کانفرنس کا انعقاد فرینکفورٹ میں کیا 11 تا 12 مئی: پورٹ بلیئر ( انڈیمان) میں جماعت کی پہلی کانفرنس منعقد ہوئی ن مراٹھی، گجراتی اور تامل ترجمہ قرآن کو ایک خصوصی تقریب میں Launch کیا گیا جس میں گورنر مہاراشٹر نے شرکت کی 5 جون بسپین اور روس میں دوبارہ وقف عارضی کرنے کی تحریک جون : حضور کا خطبہ عید الاضحیہ بھی یورپ بھر میں ایم ٹی اے کے ذریعہ براہ راست نشر ہوا 15 جولائی: مضافات قادیان میں مسجد احمد یہ بھام کی تعمیر نو کا سنگ بنیا در کھا گیا 17 جولائی کو گدلی (انڈیا) میں مسجد کی تعمیر کے لئے سنگ بنیادر رکھنے کی تقریب عمل میں آئی 31 جولائی تا 2 اگست: ستائیسواں جلسہ سالانہ برطانیہ حضور نے دوسرے دن کے خطاب میں فرمایا کہ جماعت 130 ممالک میں قائم ہو چکی