سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 843 of 938

سلسلہ احمدیہ — Page 843

قربانی کی تحریک 843 ستمبر تا نومبر: حضور نے امریکہ اور کینیڈا کا دوماہ کا دورہ فرمایا 18 ستمبر: بنگلہ دیش کے مظالم کا ذکر کر کے نئی تحریکات۔مساجد کی تعمیر منہدم شدہ مساجد کی بحالی اور وسعت کے لئے مالی قربانی کی تحریک۔بیوت الحمد سکیم میں نئے منصوبے 29 ستمبر : حضور کی کینیڈا آمد ہوئی اور اسی روز مجلس عرفان منعقد کی 30 ستمبر : مجلس عاملہ کینیڈا کے ساتھ حضور نے ایک خصوصی میٹنگ منعقد کی حضور نے ٹورانٹو سٹار اور سی بی سی ریڈیو کے نمائندوں کو انٹرویو دیا۔شام کو مجلس عرفان منعقد ہوئی 30 ستمبر : حضور نے Columbia University میں Department of South Asian Studies سے خطاب فرمایا 7 تا 18اکتوبر: مجلس انصار اللہ بھارت کا سالانہ اجتماع قادیان میں منعقد ہوا۔اس موقع پر حضور " کا روح پرور پیغام بھی موصول ہوا 7 اکتوبر : حضور نے واشنگٹن میں ایک استقبالیہ تقریب میں شرکت فرمائی۔کولمبیا کے میئر نے اس دن کو مرزا طاہر احمد کا دن قرار دیا 17اکتوبر: زیر حضور نے Willingboro میں نئی مسجد مسجد النصر کا افتتاح فرمایا 8 اکتوبر : حضور نے Philadelphia میں نئی مسجد مسجد ناصر اور اس سے ملحقہ مشن کا افتتاح فرمایا 9 اکتوبر : حضور نے واشنگٹن میں جماعت کے نئے مرکز اور مسجد بیت الرحمان کا سنگ بنیا درکھا 9 تا 11 اکتوبر لجنہ اماء اللہ اور مجلس خدام الاحمدیہ بھارت کے سالانہ اجتماعات قادیان میں منعقد ہوئے جس کے لئے حضور کا پیغام موصول ہوا 10 اکتوبر Sinclair Community College میں حضور کے اعزاز میں ایک استقبالیہ منعقد ہوا 11 اکتوبر : شکاگو (امریکہ) کے میئر کی حضور سے ملاقات ہوئی