سلسلہ احمدیہ — Page 323
323 کی مدد کرنے والا کوئی نہیں ہوگا۔اب روسیوں نے افغانستان کے شمالی علاقوں کے متعلق دعوے کرنے شروع کر دئے ہیں۔جس کی وجہ سے ملک میں ایک گبھراہٹ سی پیدا ہوگئی ہے۔اور پاکستان کی مخالفت اب دب رہی ہے کیونکہ انہیں یہ نظر آ رہا ہے کہ انہیں ہڑپ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔(۱۴) اُس وقت افغانستان پاکستان کے کچھ علاقوں پر دعوے کر رہا تھا۔لیکن یہ امر قابل توجہ ہے کہ حضور نے ۱۹۴۸ء میں یہ انتباہ فرمایا تھا اور ۱۹۷۰ء کی دہائی میں یہ خدشات سو فیصد درست ثابت ہوئے اور روس نے افغانستان میں اپنی فوجیں داخل کر دیں۔اور افغانستان میں ایک طویل خانہ جنگی کا آغاز ہو ا جس کے دوران مسلمان ممالک بڑی طاقتوں کا آلہ کار بن گئے۔اور بجائے اپنے ملک یا عالم اسلام کے مفادات مد نظر رکھنے کے کسی نہ کسی بڑی طاقت کی خوشنودی اُن کا صحیح نظر بن کر رہ گئی۔خدا کرے کہ مسلمان ممالک کی آنکھیں کھلیں اور وہ بڑی طاقتوں کی خوشنودی حاصل کرنے کی بجائے خدا تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کرنے کی کوشش کریں اور ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اترنے کی بجائے ایک دوسری کی حقیقی مدد کرنے والے ہوں۔(۱) ترجمان القرآن بلطائف البیان مصنفہ نواب صدیق حسن خان ص۱۸۴ (۲) تفسیر مظہری جلد ہفتم ص ۱۶۰ (۳) تفسیر کبیر جلد چہارم ص ۸۳۹ (۴) تحدیث نعمت ، مصنفہ حضرت چوہدری ظفر اللہ خان صاحب ، ص ۴۹۸ (۴) تحدیث نعمت، مصنفہ حضرت چوہدری ظفر اللہ خان صاحب ص ۵۳۳-۵۳۴ The Civil & Military Gazette, Nov 11 1947p 7(0) The Civil & Military Gazette, November 23,p1(1) (۷) تحدیث نعمت مصنفہ حضرت چوہدری ظفر اللہ خان صاحب ص ۵۳۴ - ۵۳۵ The Civil & Military Gazette, November 26, 1947(^) The Civil & Military Gazette, November 12, 1947 (9) The Civil & Military Gazette, November 30, 1947 p(1۔) (۱۱) تحدیث نعمت مصنفہ حضرت چوہدری ظفر اللہ خان صاحب نص ۵۳۳تا۵۳۹ (۱۲) الفضل ۱۱ دسمبر ۱۹۴۷ء ص ۳ The State of Israel by ,Galina Nikitina, Progress Publishers Moscow,50_56(۱۳) (۱۴) الفضل ۲۱ مئی ۱۹۴۸ء