سلسلہ احمدیہ — Page 667
667 اور ۱۹۵۸ء میں آپ نے جرمنی آکر یہاں مبلغ کے طور پر کام شروع کیا۔مکرم مرزا لطف الرحمن صاحب جون ۱۹۵۹ء میں جرمنی آئے اور ایک سال یہاں پر تبلیغ کرنے کے بعد آپ کو نائیجیریا بھجوا دیا گیا۔مکرم مسعود احمد صاحب جہلمی پہلی مرتبہ مارچ ۱۹۶۱ء میں جرمنی پہنچے اور آپ کو اللہ تعالیٰ کے فضل سے طویل عرصہ خدمات کی توفیق ملی۔مکرم محمود احمد صاحب چیمہ کو۱۹۶۲ء سے لے کر ۱۹۶۶ء تک جرمنی میں بطور مبلغ کام کرنے کی توفیق ملی۔اور مکرم فضل الہی انوری صاحب جون ۱۹۶۴ء میں جرمنی پہنچے اور یہاں پر اپنی خدمات کا آغاز کیا۔(۱۶) وكيل التبشير مكرم صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب نے جون ۱۹۶۵ء میں جرمنی کا دورہ فرمایا۔اس موقع پر مبلغ سلسلہ مکرم میر مسعود احمد صاحب آپ کے ہمراہ تھے۔(۱) الفضل ۹ اکتوبر ۱۹۴۸ء (۲) الفضل ۱۲ مارچ ۱۹۴۹ء ص ۴ (۳) تاریخ جرمن مشن مرتب کرده وکالت تبشیر ربوه ص ۳۲-۳۳ (۴) الفضل ۱۸ستمبر ۱۹۵۰ء ص ۵ ( ۵ ) الفضل ۲۰ اگست ۱۹۴۹ء ص ۴ (۶) الفضل ۷ امئی ۱۹۵۲ء ص ۵ (۷) تاریخ جرمن مشن مرتب کرده وکالت تبشیر ربوه ص ۳۶ (۸) الفضل ۱۰ جون ۱۹۵۴ء ص ۲ (۹) تاریخ جرمن مشن مرتب کرده وکالت تبشیر ربوه ص ۳۹ ۴۰ (۱۰) ریکارڈ وکالت تبشیر فائل چوہدری عبدالطیف صاحب ۱۹۵۴ء ص ۹۲ (۱۱) الفضل ۱۳ فروری ۱۹۵۷ء ص ۱ (۱۲) الفضل ۶ جولائی ۱۹۵۷ء (۱۳) الفضل ۲۶ جون ۱۹۵۷ء ص ۱ (۱۴) هفت روزه بدر قادیان ۲۵ستمبر ۱۹۵۸ء ص ۵ (۱۵) الفضل ۶ استمبر ۱۹۵۹ء ص ۱ (۱۶) تاریخ جرمن مشن مرتب کرده وکالت تبشیر ربوه ص۶۰