سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 79 of 753

سلسلہ احمدیہ — Page 79

79 ނ اطفال الاحمدیہ ہیں اور چوتھی دیوار لجنات اماءاللہ ہیں۔اگر یہ چار دیوار میں ایک دوسرے ، علیحدہ علیحدہ ہو جائیں تو یہ لازمی بات ہے کہ کوئی عمارت کھڑی نہیں ہو سکے گی۔عمارت اس وقت مکمل ہوتی ہے جب اس کی چار دیوار میں آپس میں جڑی ہوں۔اگر وہ علیحدہ علیحدہ ہوں تو وہ چار دیوار میں ایک دیوار جتنی قیمت بھی نہیں رکھتیں۔‘ (۸) (۱) الاحقاف ۱۶ (۲) الفضل یکم اگست ۱۹۴۰ء (۳) الفضل ۱۷ نومبر ۱۹۴۳ء ص ۳ (۴) الفضل ۱۷ نومبر ۱۹۴۳ء ص ۶،۵ (۵) الفضل ۲ دسمبر ۱۹۴۳ء ص ۳ (۶) الفضل ۱۶ اگست ۱۹۴۵ء ص ۱ (۷) تاریخ احمدیت جلد نهم ص ۹۹ (۸) الفضل ۳۰ جولائی ۱۹۴۵ء ص ۵