سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 690 of 753

سلسلہ احمدیہ — Page 690

690 رہے۔انہوں نے یہاں پر جماعت کو قائم رکھنے کیلئے اور اسے ترقی دینے کے لئے بہت قربانیاں کیں اور مخالفت برداشت کی اور یہاں پر مسجد ناصر اور مشن ہاؤس بنانے میں کامیاب ہو گئے۔اس دوران کچھ مبلغین دوروں پر سورینام آتے رہے۔یہاں تک ۱۹۷۳ء میں مرکز نے دوبارہ مبلغ بھجوا کر اس مشن کا اجرا کیا۔