سلسلہ احمدیہ — Page 627
627 اسے جلد بند کرنا پڑا۔پھر اکتو بر ۱۹۶۱ء میں مشن کی طرف سے ایک ماہوار بلٹن احمد یہ نیوز جاری کیا گیا۔اس کے اجراء پر ایک جماعتی اخبار کی ضرورت محسوس ہوئی۔اور مئی ۱۹۶۲ء سے The Guidance کے نام پر ایک اخبار جاری کیا گیا۔۔۱۹۶۵ء میں مغربی افریقہ کے باقی ممالک کے ساتھ وکیل التبشیر صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب نے غانا کا بھی دورہ کیا اور ملک کے صدر نکرومہ سے ملاقات کی اور یہاں کی اہم جماعتوں کا دورہ کرنے کے علاوہ تبلیغ کے مواقع کا جائزہ بھی لیا۔پہلی مرتبہ ایک مرکزی نمائیندہ کی آمد پر غانا کے احمدیوں کی خوشی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ جب صاحبزادہ صاحب کماسی پہنچے تو پانچ ہزار مردوں اور عورتوں نے آپ کا استقبال کیا اور حاضرین یہ گیت گا رہے تھے کہ ہم اسلام پر فدا ہونے کے لئے تیار ہیں۔وہاں پر موجود غیر از جماعت بھی ان گیتوں کو سن کر جھوم رہے تھے۔(۲۲) (۱) ریویو آف رالجنز ، مارچ ۱۹۷۴ء ص ۳۴ تا ۳۹ (۲) ریویو آف رلجنز ، مارچ ۱۹۷۴ء ص ۳۹ ۴۰ (۳) تاریخ غانا مشن ، مرتب کرده وکالت تبشیر ربوه ص ۴۳ - ۴۵ (۴) تاریخ خا نامشن ، مرتب کرده وکالت تبشیر ربوه ص ۴۶ و ۵۴ (۵) الفضل ۶ جون ۱۹۵۰ء (۶) الفضل ۱۹ جون ۱۹۴۵ء ص ۴ (۷) رپورٹ سالا نه صدرانجمن احمد به ۱۹۴۲ء - ۱۹۴۳، ص ۱۶،۱۵ (۸) رپورٹ سالانہ صدرانجمن احمد به ۱۹۴۴ء ۱۹۴۵ء ص ۸۶-۸۷ (۹) یویو آف ریلیجنز ، مارچ ۱۹۷۴ء ص ۴۱ (۱۰) الفضل ۱۳ فروری ۱۹۴۷ء ص ۴ (۱۱) الفضل ۱۷ فروری ۱۹۴۷ ء ص ۳ (۱۲) الفضل ۸ ستمبر ۱۹۵۲ء ص ۴ (۱۳) تاریخ غانا مشن ، مرتب کرده وکالت تبشیر ربوه ص۵۲ (۱۴) الفضل ۱۹ دسمبر ۱۹۵۰ ء ص ۱ (۱۵) الفضل یکم اپریل ۱۹۵۱ء ص ۶ (۱۶) تاریخ غانا مشن ، مرتب کرده وکالت تبشیر ربوه ص۵۹ (۱۷) الفضل ۷ افروری ۱۹۵۷ء (۱۸) الفضل ۲۲ مارچ ۱۹۵۷ء ص ۱ (۱۹) تاریخ خا نامشن ، مرتب کرده وکالت تبشیر ربوه ص ۶۸ (۲۰) ریکارڈ وکالت تبشیر غانا ۱۹۵۹ء (۲۱) تاریخ غانا مشن ، مرتب کرده وکالت تبشیر ربوه ص ۶۸ (۲۲) الفضل ۲ جولائی ۱۹۶۵ء ص ۲