سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 255 of 753

سلسلہ احمدیہ — Page 255

255 ۱۹۶۰ء کے آغاز پر ٹرینیڈاڈ میں لکڑی اور ٹین کی ایک چھوٹی سی مسجد بنائی گئی، جس کا نام مسجد احمد یہ رکھا گیا۔۱۹۶۰ء میں مکرم بشیر آرچرڈ صاحب کو برٹش گیا نا میں مبلغ مقرر کیا گیا اور مکرم محمد حنیف صاحب ٹرینیڈاڈ کے مشنری انچارج مقرر ہوئے۔