شہدائے احمدیت

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 248 of 297

شہدائے احمدیت — Page 248

ضمیمہ 232 شہداء بعد از خطبات شہداء ذیل میں عہد خلافت رابعہ کے ان ۳۲ شہداء کا مختصر تعارف شامل کتاب کیا جارہا ہے جن کی شہادتیں حضرت خلیفہ اسیح الرابع رحمہ اللہ کے خطبات فرمودہ بابت شہداء کے بعد ہوئیں۔ان میں سے بنگلہ دیش کے شہر کھلنا میں ہونے والی شہادتوں کا ذکر حضور نے اپنے ایک خطبہ جمعہ میں فرما دیا تھا یہ ذکر حضور کے ہی الفاظ میں دیا جا رہا ہے جبکہ عہد خلافت رابعہ تک کے دیگر شہداء کے بارہ میں تعارف تحریر کیا جارہا ہے:-