شمائل محمد صلی اللہ علیہ وسلم

by Other Authors

Page 37 of 54

شمائل محمد صلی اللہ علیہ وسلم — Page 37

20 67 -27 سادگی اور بے تکلفی رسول اللہ کا بستر حضرت عائشہ بیان کرتی ہیں کہ آنحضرت ملاقہ کا بستر چھڑے کا تھا جس کے اندر کھجور کے باریک نرم ریشے بھرے ہوئے تھے۔( صحیح بخاری کتاب الرقاق باب کیف کان عیش النبی) آخری لباس حضرت ابوبز دہ بیان کرتے ہیں کہ ایک دفعہ حضرت عائشہ نے ہمیں آنحضرت ملالہ کی موٹی کھدر کی چادر اور تہبند نکال کر دکھائی اور کہا کہ حضور متعلقہ نے وفات کے وقت یہ کپڑے پہن رکھے تھے۔(صحیح بخاری کتاب اللباس باب الا کسیۃ ) آخرت کا طالب حضرت عمر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں آنحضرت سلطانہ کی خدمت میں حضور کے حجرہ میں حاضر ہوا حضور ایک چٹائی پر تشریف فرما تھے میں بھی اُس چٹائی پر بیٹھ گیا اُس چٹائی پر صرف ایک چادر پڑی تھی اور گدا و غیرہ میں سے اس پر کچھ نہیں تھا اور میں نے دیکھا کہ حضور کے جسد مبارک پر چٹائی پر لیٹنے کی وجہ سے نشان پڑ گئے تھے۔پھر میری نگاہ حضور کے کمرہ پر پڑی تو مجھے اُس چٹائی کے علاوہ وہاں صرف یہ چیزیں نظر آئیں۔ایک طرف ایک صاع ( دوکلو) کے 66 مطعم بن عدی مکہ کا ایک شریف آدمی تھا۔گو اس کو اسلام قبول کرنے کی توفیق نہیں ملی مگر اس کو بعض مواقع پر حضور ملالہ کی مدد کی سعادت حاصل ہوئی۔جس کو حضور متل اللہ نے ہمیشہ یاد رکھا اور اس کی قدر کرتے رہے۔www۔alislam۔org