شعبِ ابی طالب و سفرِ طائف

by Other Authors

Page 7 of 36

شعبِ ابی طالب و سفرِ طائف — Page 7

شعب ابی طالب 7 اُن کے دل مضبوط ہو جاتے۔اللہ تعالیٰ ہمارے ساتھ ہے۔دنیا والوں کی کوئی تکلیف ہمارے راستے نہیں روک سکتی۔کفار مکہ نے یہ سوچا کہ آنحضرت سلائی یہ ہم ان کے آگے اس لئے نہیں جھکتے کہ آپ کو اپنے قبیلے والوں کی حمایت اور حفاظت حاصل ہے اگر اُن سے تعلقات تڑوا دئے جائیں تو آہستہ آہستہ کمزور ہو کر مجبور اوہ ہماری بات مان جائیں گے۔چنانچہ محرم کنہ ء نبوی کو ایک معاہدہ لکھا گیا جس کا ایک حصہ یہ تھا۔کوئی شخص بنو ہاشم اور بنو مطلب سے رشتہ نہیں کرے گا اور نہ ہی ان کے پاس کوئی چیز فروخت کرے گا۔نہ ان سے کچھ خریدے گا۔نہ ان کے پاس کوئی کھانے پینے کی چیز جانے دے گا۔نہ اُن سے کسی قسم کا تعلق رکھے گا جب تک کہ وہ محمد سے الگ ہو کر آپ کو اُن کے حوالے نہ کر دیں۔اس معاہدہ پر بڑے بڑے رؤساء نے دستخط کئے اور کعبہ کی دیوار سے لٹکا دیا گیا۔اس معاہدے کی رُو سے سب بنو ہاشم اور بنو مطلب کیا مسلم اور کیا کا فرایک پہاڑی درے میں قید ہو گئے سوائے آنحضور میلینیا ایام کے چار ابو لہب کے جس نے قریش کا ساتھ دیا۔عربی میں شعب وادی یا گھائی کو کہتے ہیں۔پہاڑیوں کے درمیان ایسی جگہ جس میں درے کی طرح داخلے کا راستہ ہومگر آگے سے بند ہو۔مکہ میں بیت اللہ کے احترام کی وجہ سے پہلے لوگ مکانات نہیں بناتے تھے بلکہ ایسی ہی گھاٹیوں میں اپنے اپنے قبیلے کے ساتھ رہتے تھے۔کوہ ابو تنیس میں بہت سی گھاٹیاں تھیں جن میں سے ایک شعب بنی ہاشم تھی جب اس خاندان کے سر براہ ابو طالب ہوئے تو یہ گھائی شعب ابو طالب کہلانے لگی۔یہ کافی وسیع