شرح القصیدہ — Page 20
شرح القصيده ۵۲- هو قَنَّةٌ إِنِّي أَرى أَثْمَارَةً آپ ایک باغ ہیں میں دیکھتا ہوں کہ اس کے پھل وَ قُطُوفَهُ قَد ذُلِلَتْ لِجَنَانِي اور اس کے خوشے جھکا کر میرے دل کے قریب کئے گئے ہیں۔- الْفَيْتُةَ بَحْرَ الْحَقَائِقِ وَ الْهُدَى میں نے آپ کو حقائق اور ہدایت کا سمندر پایا وَ رَأَيْتُهُ كَالدم في اللمَعَانِ اور آب و تاب میں آپ کو موتی کی مانند دیکھا۔-٥٣ قَد مَاتَ عِيسَى مُطرِفًا وَ نَبِيُّنا ۵۴ حضرت عیسی تو چپ چاپ سر جھکائے وفات پاگئے اور ہمارے نبی حَى وَ رَبِّي إِنَّهُ وَافَانِي زندہ ہیں اور بخدا وہ مجھ سے ملے بھی ہیں ۵۵- والله إِنِّي قَد رَأَيْتُ جَمَالَهُ اللہ تعالیٰ کی قسم میں نے آپ کا جمال دیکھا ہے بِعُيُونِ جِسْمِي قَاعِدًا بمكاني اپنی جسمانی آنکھوں سے اپنے مکان میں بیٹھے۔