شرح القصیدہ

by Other Authors

Page 16 of 198

شرح القصیدہ — Page 16

شرح القصيده ۱۶ كَانُوا كَمَشْخُوفِ الْفَسَادِ بِجَهْلِهِمْ وہ اپنی بیوقوفی سے فساد کے شیفتہ تھے راضِينَ بِالْأَوْسَاحُ وَ الْأَحْرَانِ میل کچیل اور ناپاکی ناپاکی پر خوش تھے -٣٧ عَيْبَانِ كَانَ شِعَارَهُمْ مِنْ جَهْلِهِمْ ۳۹۔جہالت سے دو عیب اُن کے شامل حال تھے حمق الْحِمَارِ وَ وَثُبَةُ السّرحَانِ اڑ گدھے کی اور حملہ بھیڑیے کا فَطَلَعْتَ يَا شَمْسَ الْهُدَى نُصْعًا لَّهُمْ اتنے میں اے آفتاب ہدایت ان کی خیر خواہی کے لئے تو نے طلوع کیا لِتُضِيْنَهُمْ مِنْ وَجْهِكَ النُّوْرَانِي تا کہ اپنے نورانی چہرے سے انہیں منور کرے أُرْسِلْتُ مِنْ ذَبٍ كَرِيمٍ مُحْسِنِ مو محسن رب کریم کی طرف في الْفِتْنَةِ الصماء والطغيان خوفناک فتنے اور طغیانی کے وقت بھیجا گیا