شانِ قرآنِ مجید — Page 9
: EX میرے بعد پیدا ہونے والا ہے تو ان کے دل میں معلوم کرنے کی خواہش پیدا ہوئی کہ وہ کونسی تجلی ہوگی ہو س نہی پر ظاہر کی خدا مجھ پر بھی وہ محمدی تجملی ظاہر فرما تا کہ میں بھی تو دیکھو کہ اس پر تو کس شان سے ظاہر ہوگا۔اس کا انہیں یہ جواب دیا گیا کہ ایسا نہیں ہو سکتا۔ہر شخص اپنے مناسب حال ہی تجلی دیکھ سکتا ہے کا نزول کی کیفیت 19-440 تفسیر کبیر جلد سوم ۹۷-۹۶) اله بیشاز نے اپنے پاک کلام میں قرآنی وحی کے نزول کی کیفیت کا نبات وجد آخرین نقشہ کھینچا ہے۔فرماتا ہے :۔ثمَّ دَنَا نَتَدَلَى ، فَكَانَ قَابَ قَوْسَيْنِ اَوْ اَدْنى نی د فأوحى إلى عَبْدِ لا مَا اَرحى (نجم (٨-١٠) یعنی محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مندروں کے اضطرار کے دیکھ کر اوران پر رحم کر کے خدا تعالیٰ سے ملنے کے لئے اُس کے قریب ہوئے اور خدا تعالٰی بھی محمدرسول اله صل الله علیہ وسلم کی ملاقات کے شوق میں اوپر سے نیچے آگیا۔پھر اللہ جلشانہ بتلاتا ہے فَكَانَ تَابَ قَوْسَيْن او ادنیٰ یعنی نگدا اور مصطفی دونوں کمانوں کے متحد و ترکی شکل میں تبدیل ہو گئے اور ہوتے ہوتے اس کی بھی زیادہ قرب کی صورت اختیار کرنی اور پھر اپنے اپنے کامل ف