شانِ قرآنِ مجید

by Other Authors

Page 45 of 56

شانِ قرآنِ مجید — Page 45

: صریح روی معلوم ہوتا ہے کہ اب خدا تعالیٰ کا یہی ارادہ ہے کہ تمام قوموں کو جو پھیلی ہوئی ہیں ایک قوم بنا دے اور ہزارہا بوسوں کے پچھڑے ہوؤں کو پھر باہم ملا دے۔اور یہ خبر قرآن شریف میں موجود ہے اور قرآن شریف نے ہی کھلے طور پر یہ دعویٰ کیا ہے کہ وہ دنیا کی تمام قوموں کے لئے آیا ہے جب کہ اللہ تعالیٰ قرآن شریف میں فرماتا ہے: گا یعنی تمام لوگوں کو کہد سے کو میں تم سب کے لئے رسوں ہو کہ آیا ہوں۔اور پھر فرماتا ہے :- وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ " یعنی میں نے تمام عالموں کیلئے تجھے رحمت کر کے بھیجا ہے۔خشته معرفت حت قرآن اور یہود کی عارضی حکومت یہاں میں قرآن مجید کے اس زبردست نشان کا ذکر کئے بغیر نہیں رہ سکتا کہ اگرچہ فلسطین پر اسرائیلی حکومت کے ظالمانہ اقتدار و تسلط سے اسلام اور قرآن کے بین الاقوامی مذہب ہونے کے دعوئی کو مذہبی دنیا کے سامنے بظا ہر مشکوک سا بنا دیا ہے مگر میں کہتا ہوں کہ یہود کا یہ عارضی