شانِ قرآنِ مجید

by Other Authors

Page 44 of 56

شانِ قرآنِ مجید — Page 44

4 ۴۴ الگراقوام متحدہ کا تخیل قرآن میں قرآن مجید کے عالمگیر کتاب ہونے کا اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہوگا کر رہی ہے جس نے سورہ حجرات میں پہلے ہی سے ایک عالمگیر اقوام متحدہ کا تیل پیش کر رکھا ہے۔جیسا کہ حضرت مصلح موعود نے احمدیت یعنی حقیقی اسلام" اور نظام نو میں تفصیل سے روشنی ڈالی ہے۔اسی طرح یہ خصوصیت قرآن ہی کو حاصل ہے کہ اس نے وحدت اقوامی کی بنیاد ہی چودہ سو سال قبل رکھ دی ہیں " جیسا کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام تحریر فرماتے ہیں :- "سب کے بعد قرآن شریف آیا جو ایک عالمگیر کتاب ہے اور کسی خاص قوم کے لئے نہیں بلکہ تمام قوموں کے لئے ہے۔ایسا ہی قرآن شریف ایک ایسی امت کے لئے آیا جو آہستہ آہستہ ایک ہی قوم بننا چاہتی تھی سو اب زمانہ کے لئے ایسے سامان میسر آگئے ہیں جو مختلف قوموں کو دھرت کا رنگ بخشتے جاتے ہیں۔ہاتھی ملاقات جو اصل جھڑ ایک قوم بننے کی ہے ایسی سہل ہوگئی ہے کہ برسوں کی راہ چند دنوں میں طے ہو سکتی ہے اور پیغام رسانی کے لئے وہ سبیلیں پیدا ہوگئی ہیں کہ جو ایک بریس میں کسی دور دورات ملک کی خبر نہیں آسکتی تھی وہ اب ایک ساعت میں آسکتی ہے۔زمانہ میں ایک ایسا انقلاب عظیم پیدا ہو رہا ہے اور تمدنی دریا کی دھالہ نے ایک ایسی طرف رخ کر لیا ہے جیسی