شانِ قرآنِ مجید

by Other Authors

Page 20 of 56

شانِ قرآنِ مجید — Page 20

3: ایک معاند اسلام کی شہادت چنانچہ سردیم میور جیسے بدترین معانی اسلام اپنی کتاب " الف آن محمد" میں لکھتے ہیں :- ہمارے پاس میر ایک قسم کی ضمانت موجود سے اندرونی شہادت کی بھی اور بہر دینی کی بھی کہ یہ کتاب جو ہمارے پاس ہے وہی ہے جو خود محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم نے دنیا کے سامنے پیش کی تھی اور اُسے استعمال کیا کرنے تھے۔" f ناقابل تنسیخ لائف آف محمد مش ده مطبوعہ انڈن شده ) ( ترجمه ) نہ ہو اسلام کیوں ممتاز دنیا بھر کے دینوں میں وہاں مذہب کتابوں میں یہاں قرآن سینوں میں قرآن مجید اس پر سے بھی زندہ کتاب ہے کہ اس میں حفیف سی خفیف تنسیخ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا جیسا کہ حضرت باقی مسلسلہ احمدیہ فرماتے ہیں :- قرآن شریف خاتم کتب سما دی ہے اور ایک شعشہ یا نقطہ کی شرائع اور حدود اور احکام اور او اسر سے زیادہ نہیں ہو سکتا اور وہ کم ہوسکتا ہے اور اب کوئی ایسی وجی یا ایسا الہام منجانب الله نہیں ہو سکتا ہو احتلام فرقانی کی ترسیم با شیخ یا کسی ایک محکم کی