شانِ قرآنِ مجید — Page 23
ور تو کل ان کو عطا ہوتی ہے اور ایک محکم تعقین ان کو دیا جاتا ہے اور ي لذيذ محبت الہی جو لذت وصال سے پرورش باب ہے اُن کے دلوں میں رکھی جاتی ہے۔اگر ان کے وجودوں کو ٹاون مصائب میں پلیسا جائے اور سخت پشکنجوں میں دیر نچوڑا جائے تو ان کا عرق بجز حسب الہی کے اور کچھ نہیں۔دنیا ان سے ناواقفہ، درود دنیا تے دور تر اور بلند تر ہیں خُدا کے معاملات ان سے خارق عادت میں انہیں یہ ثابت ہوا ہے کہ خدا ہے انہیں پر کھلا ہے کہ ایک ہے جب وہ دعا کرتے ہیں تو وہ ن کو سنتا ہے جب وہ پکار تے ہیں تو وہ انہیں جواب دیا ہے۔جب وہ پناہ چاہتے ہیں تو وہ اُن کی طرف دوڑتا ہے۔وہ باپوں سے زیادہ ان سے پیار کرتا ہے اور ان کی درو دیوار پر برکتوں کی بارش برساتا ہے۔پس وہ اُس کی ظاہری و باطنی و روحانی و جسمانی تائیدوی سے شناخت کئے جاتے ہیں اور وہ سر یک میدان میں ان کی مدد کرتا ہے۔کیونکہ وہ اس کے اور وہ ان کا ہے " سرمہ چشم آریہ مت (۲) عہد حاضر میں زندہ کتاب کی منادی اس زمانہ میں اللہ تعالی نے قرآن مجید کے زندہ کتاب ہونے اور اس کے زندہ فیوض و برکات کا عملی ثبوت دینے کے سے مہدی موعود ر سویم کو کھڑا کیا چنانچہ آپ نے نہایت کم برای اندازمیں یہ منادی کی کی ہے اور