شانِ قرآنِ مجید — Page 24
۲۴ مجھے بھیجا گیا ہے تائیں ثابت کروں کہ ایک اسلام ہی ہے جو زندہ مذہب ہے اور وہ کرامات مجھے عطا کئے گئے ہیں جن کے مقامیمہ سے تمام غیر مذاہب والے۔۔۔عاجز ہیں۔میں سر یک مخالف کو دیکھیں سکتا ہوں کہ قرآن شریف اپنی تعلیموں اور اپنے علوم حکمیہ اور اپنے معارف دقیقہ اور بلاغت کا ملہ کی رو سے معجزہ ہے موسی کے معجره سے بڑھ کہ اور عیسی کے معجزات سے صدا درجہ زیادہ میں بار بار کہتا ہوں اور بلند آواز سے کہتا ہوں کہ قرآن اور رسول کریم صلی الشد علیہ وسلم سے بھی محبت رکھنا اور کچھ تابعداری اختیا رکرنا انسان کو صاحب کرایات بنا دیتا ہے۔اور اُسی کا بل انسان پر علوم غیبیہ کے دروازے کھولے جاتے ہیں اور دنیا میں کسی مذہب والا روحانی برکات میں اسکا مقابلہ نہیں کر سکتا۔چنانچہ میں اس میں صاحب تجربہ ہوں خداتعالی کے ساتھ زندہ تعلق ہو جانا بھنا اسلام قبول کرنے کے ہرگز ممکن نہیں ، ہرگز ممکن نہیں۔۔۔۔آؤ میں تمہیں بتلاؤں کہ زندہ خدا کہاں ہے ؟ اور کس قوم گئے ساتھ ہے وہ اسلام کے ساتھ ہے ؟ اسلام اس وقت موسیٰ کا طور ہے جہاں خدا بول رہا ہے۔وہ خدا جو نبیوں کے ساتھ کام کرتا تھا اور پھر چپ ہو گیا آج وہ ایک مسلمان کے دل میں کام کر ر ہا ہے ملنے پرتیرا ہے جو ہو سلم اور رحمت ہے اس کے اور ایا با خدا یا ہم نے -