شانِ قرآنِ مجید

by Other Authors

Page 52 of 56

شانِ قرآنِ مجید — Page 52

י ۵۲ قرآن پھیلانے والوں کی عزت کرو جس نے اس کی عزت کی اس۔نے میری عزت کی۔پھر فرمایا : چرا۔: حَامِلَ الْعَذَانِ حَامِلُ رَايَةِ الْإِسْلَامَ - مَن الرمهُ نَقَدُ الرَّمَ الله - رايضا * قرآن کے حامل اسلام کے علمبر دالہ ہیں جس نے انکی عزت کی اس نے خدا کی عزت کی۔انقلاب قرآنی کے دوبارہ رونما ہونے کی خبریں قرآن مجید چونکہ عالمگیر کتاب ہے اس لیئے اس کی انقلاب انگیز تاثیرات بھی قیامت تک ختم نہیں ہو سکتیں۔چنانچہ خود قرآن مجید نے سورہ جمعہ رکوع میں این خبردی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت ثانیہ آخرین میں بھی ہونگی اور اسی طرح درباره قرآنی انقلاب برپا کیا جائے گا۔اس پیش گوئی کی تفسیر میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :- لو كان العلمُ مُعَلَّقَا بِالثَّرَيَّا لَتَنَادُ لَهُ قَوْمُ مِنْ ابْنَاءِ فَارِس ༡۔༢། د نجم صغیر مولد به حس ۱ (۲۳) ر کسی زمانہ میںعلم قرآن شریا سے بھی اوپر حلا گیا تو بنیاد فارس بھی ایک قوم اس کو پھر واپس سے آئے گی۔علاوہ ان میں مستند آن میں ہے :- J