شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 91 of 240

شان مسیح موعود — Page 91

کسی صفت کے کمال پر ہی جا کر ملتا ہے" (روح اسلام صفحہ ۳۳) پس جب بقول شیخ مصری صاحب حضرت اقدس کو نبی کا نام حضرت اقدس کی اس تحریہ کے مطابق حضرت عیسی علیہ انت سلام سے مماثلبت تامہ رکھنے پرصفت نبوت کا بل طور پر حاصل کرنے کی وجہ سے بھی ملا ہے اور آپ سے پہلے اُمت محمدیہ کے تمام اولیاء اللہ کو نجی کا نام صفت نبوت کو کامل طور پر نہ رکھنے کی وجہ سے نہیں دیا گیا۔تو اس سے ظاہر ہے کہ حضرت اقدس امت محمدیہ میں سے اس وقت تک صفت نبوت کامل طور پر رکھنے کی وجہ سے کامل فنی نبی ہیں۔اور امت محمدیہ کے پہلے گزرے ہوئے اولیا ءاللہ صفت نبوت ناقص طور پر رکھنے کی وجہ سے جزوی طور پر ملی نبی ہیں۔اسی لئے انہیں خدا تعالے کی طرف سے نبی کا نام نہیں دیا گیا۔پس چونکہ وہ سب اولیاء اللہ صرف جزوی طور پر ظلی نبوت کے حامل ہیں۔اس لئے ان میں نبوت مخفی رہی۔اور حضرت مسیح موعود صفت نبوت کامل طور پر رکھنے کی وجہ سے صریح طور پر نبی کہلانے کے مستحق قرار پائے۔شیخ مصری صاحب حضرت اقدس کے صفت نبوت کامل طور پر رکھنے کی وجہ سے ہی آپ کو تمام امت میں سے نبی کا نام دیا سجانے کے مستحق قرار دیتے ہیں۔مگر وہ کہتے ہیں کہ چونکہ آپ کو نبی کا نام حضرت جیسے علیات سلام سے تکمیں مشابہت کی وجہ سے ملا ہے اس لئے آپ تشبیہ بلیغ اور استعارہ کے طور پر نبی ہیں اور بدیں وجہ زمرہ انبیاء کے فرد نہیں۔صل بات یہ ہے کہ احادیث نبویہ میں حضرت اقدس ، حضرت بیے علیدات کام سے مشابہت تامہ رکھنے کی وجہ سے " این مریم " یا د عیسی بن مریم