شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 87 of 240

شان مسیح موعود — Page 87

نبوت کے ساتھ آوے تا اس نبوت عالیہ (محمدیہ۔ناقل) کی کسر شان لازم نہ آئے “ ( نزول است) پس موسوی میرے یعنی حضرت عیسی علیہ السلام کے بالمقابل حضرت سیم وعود کی شان نبوت کمتر درجہ کی نہیں کیونکہ کمتر درجہ کی صورت میں محمودی میسیج کا موسوی میسج سے نبوت میں تقابل بھی پورا نہیں اور آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کی نبوت عالیہ کی کسر شان بھی لازم آتی ہے۔کیونکہ موسوی سلسلہ کا آخری خلیفہ حضرت عیسی علیہ السلام نبی تھے۔لہذا اگر محمدی سلسلہ کے آخری خلیفہ یعنی مسیح موعود نبی نہ ہوں تو اس میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت حالیہ کی بھی کہ شان ہے پس حضرت مسیح موعود علیہ السلام شان نبوت میں حضرت عیسی علیہ السلام سے کم درجہ کے نہیں بلکہ شان نبوت میں اُن سے با لضرور مساد کی درجہ کے ہیں۔اسی سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی اس بلندشان کا اظہار ہوتا ہے کہ آپ کی امت کا مسیح آپ سے فیضیاب ہوئی موسوی مسیح کے مانو نبی ہے۔پس شیخ مصری صاحب کا یہ کہنا باطل ہوا کہ در میسج ناصری خود مستقل رسول ہونے کی وجہ سے مستقل حیثیت رکھتے ہیں۔اس لئے اس امر میں حضرت مسیح ناصری حضرت مسیح مودود ا سے بڑھ کر ہیں۔اس کے علاوہ باقی تمام لحاظ سے حضرت مسیح موعود ان سے بڑھ کر ہیں۔" روح اسلام صفحه ) بے شک حضرت عیسی علیہ السلام منتقل رسول ہیں یعنی انہوں نے مقام نبوت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کے بغیر یعنی براہ راست صل کیا ہے۔اور بیشک حضرت مسیح موعود علیہ السلام اس طرح کے مستقل رسوئی نہیں بلکہ طبیعتی