شان مسیح موعود — Page 86
شیخ مصری صاحب نے حضرت اقدسی اپنی تمام شان اسی عبارت کی ” خدا نے اس امت سے مسیح موعود بھیجا ہو اس پہلے مسیح سے اپنی تمام نشان میں بہت بڑھ کر ہے " K کے الفاظ " اپنی تمام شان میں سے لفظ ” اپنی“ کی طرف ہمیں خاص توجہ دلائی ہے۔مگر شیخ مصری صاحب پر واضح ہو کہ ہم تو پہلے ہی اپنی تمام شان " کے الفاظ میں لفظ " اپنی " پر اسے تمام شان " کے ساتھ ملا کہ پوری پوری توجہ دیا کرتے ہیں۔اور ہم اسی توجہ کی وجہ سے ہی اس نقرہ کا مفہوم یہ سمجھتے ہیں کہ ہو شان بھی حضرت مسیح موعود علیہ اسلام کو حضرت عیسی علیہ اسلام کے مقابلہ میں حاصل ہے اس میں سے کسی نشان میں بھی آپ حضرت عیسی علیہ السلام سے کم تم درجہ پر نہیں بلکہ اپنی تمام مجموعی شان میں حضرت عیسی علیا استسلام سے بہت بڑھ کر ہیں۔اور اس اپنی شان میں حضرت اقدس کی شان نبوت بھی داخل ہے لہذا حضرت اقدس حضرت عیسی علیہ السلام کے بالمقابل شان نبوت میں بھی کم درجہ کے نہیں بلکہ شان نبوت یا درجہ نبوت یا نفس نبوت میں ان سے مساوی درجہ کے ہیں اور اپنے باقی کمالات مثلاً استعداد اور نشانات اور کارناموں میں اُن سے بڑھ کر ہیں۔اور اس طرح آپ اپنی تمام شان میں یعنی مجموعی شان میں حضرت عیسی علیات نام سے افضل ہیں۔حضرت اقدس نخود تخریبہ فرماتے ہیں۔دو تو سلسلون (سلسلہ موسوی دور سلسلہ محمدی۔ناقل ) کا تقابل پورا کرتے کے لئے ضروری تھا کہ موسوی مسیح کے مقابل پر محمدی مسیح بھی نشان