شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 78 of 240

شان مسیح موعود — Page 78

امور میں حضرت مسیح علیہ السلام سے اہل سنت کے عقیدہ کے مطابق فضل ہی سمجھتے تھے اور جزوی فضیلت کا اظہار جزوی طور پہ افضل قرار دیتا ہی تھا لیکن آپ نے تریاق القلوب " والا جزئی فضیلت کا عقیدہ ترک کرنے پر اس کی بیجائے حضرت عیسی علیہ اسلام سے اپنی تمام نشان میں بہت بڑھ کر ہوئے کا عقیدہ صریح طور پر نبی کا خطاب یافتہ سمجھ لینے پر اختیار کیا۔ورنہ جب تک آپ اپنے کو اس سے پہلے غیر نبی سمجھتے رہے اور اپنے الہامات میں نبی اور رسول کے الفاظ کی تاویل محدت کرتے رہے۔اس وقت تک آپ مسلمانوں کے مروجہ عقیدہ کے مطابق حضرت عیسی علیہ السلام پر اپنی جوئی فضیلت کے ہی قائل رہے۔پھر صریح طور پر نبی کا خطاب یافتہ سمجھ لینے پر آپ نے یہ تاویل ترک فرما دی اور خود کو صریح طور پر نبی سمجھ لیا۔چونکہ اب آپ پر یہ الہام بھی نازل ہو چکا تھا کہ " مسیح محمدی مسیح موسومی سے افضل ہے “ اور یہ الہام آپ کو میسج موسوی سے علی الاطلاق افضل قرار دے رہا تھا اس لئے آپ نے حضر عیسی علیہ اسلام بچہ اپنی تمام شان میں بہت بڑھ کر ہونے کا اعلان فرما دیا اور اس الہام کی یہ تاویل نہ کی کہ میسج محمدی مسیح موسوی سے جزوی طور پر افضل ہے کیونکہ وہ نبی نہیں بلکہ محض محدث ہے۔پس یہ دوسرا عقیدہ آپ نے اس لئے اختیار نہیں کیا کہ مسلمانوں کے اس مروجہ عقیدہ کا غلط ہونا کہ ولی نی سے افضل نہیں ہوتا۔آپ پر میسج محمدی میسج موسوی سے افضل ہے" کے الہام سے کھل گیا اور آپ یہ سمجھ گئے کہ ایک غیر بنی یا ولی کو نبی سے جوئی فضیلت کی قید اور شرط کے بغیر افضل کہنا سب ائز ہے۔بلکہ حقیقت