شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 77 of 240

شان مسیح موعود — Page 77

مسلمانوں کا مروجہ عقیدہ صحیح ہے شیخ مصری صاحب لکھتے کہ ولی نبی سے فضل نہیں ہو سکتا۔یورک ایل است و ابیات ہیں :- کا مسلمہ عقیدہ تھا کہ امتی اور ولی کو نبی سے کوئی نسبت ہی نہیں ہوتی اس لئے حضرت اقدس کا بھی لازماً یہی عقیدہ ہونا تھا اور یہی وہ عقیدہ تھا جو حضور کو مجبور کر رہا تھا کہ حضور با وجود قضیات پر دلالت کرنے والے الہامات اور امور ظاہر ہونے کے یہی سمجھیں کہ حضور کو مسیح ابن مریم سے کیا نسبت ؟ اور اس جوئی فضیلت کے قائل اہل السنت والجماعت تھے جس کے سات افضلیت جمع نہیں ہو سکتی " ( روح اسلام صفحه ۲۵ ) شیخ مصرکی صاحب کا یہ کہنا اس لئے غلط ہے کہ اہل السنت والجماعتہ کے علماء ہرگز اس بات کے قائل نہیں کہ ولی نبی سے جزوی امور میں بھی افضل نہیں ہو سکتا۔کیونکہ جب وہ دلی کی نبی پر جتوئی فضیلت کے قائل ہیں تو جوئی فضیلت متقابلہ سے تو جزوی طور پر افضل ہوتا ہی مراد ہوتا ہے۔لہذا وہ ولی کے نبی سے جزوی طور پر افضل ہونے کے ضرور قائل ہوئے۔وہ صرفت ولی کے نبی سے علی الاطلاق (بلا شرط و قید جزئی فضیلت کے) افضل ہونے کے قائل نہیں۔اور ان کا یہ عقیدہ جیسے پہلے درست تھا آج بھی درست ہے۔پس حضرت اقدس تبدیلی عقیدہ سے پہلے حضرت مسیح علیہ السلام پر اپنی ہوئی فضیلت کے اظہار کے وقت اپنے آپ کو جزوی