شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 54 of 240

شان مسیح موعود — Page 54

۵۴ ہوا تھا کہ یہ الفاظ نبی اور رسول کے آپ کے لئے صریح نہیں اس لئے ان کی یہ تاویل کرنے کی ضرورت نہیں کہ آپ محترت ہیں جو ثبوت ناقصہ رکھتا ہے اور نبوت ناقصہ رکھنے کی وجہ سے آپ کو اپنے الہامات میں نبی اور رسول کے نام دیئے گئے ہیں۔اسی طرح فضیلت سے متعلقہ سابقہ الہامات میں بھی حقیقت خدا تعالے کی یہی مرا تھی کہ آپ اپنی تمام شان میں حضرت عیسی علیہ السلام سے بہت بڑھ کر ہیں۔اس لئے ان الہامات کی یہ تاویل کرنے کی ضرورت نہیں کہ آپ حضرت عیسی علیہ اسلام پر جونئی فضیلت رکھتے ہیں جو غیر نبی کو نبی پر ہو سکتی ہے۔مگر اس وقت آپ یہ دھو اسے نہیں کر سکتے تھے کیونکہ ابھی تک آپ پر صریح طور پر نبی کا خطاب دیا جانے کا انکشاف نہیں ہوا تھا جس کے بغیر انسا دعوی کرنے کا آپ اپنے آپ کو حقدار قرار نہیں دے سکتے تھے۔لفظ اوائل کی تشریح تلفظ اوائل کی تشریح میں شیخ بصری صاحب کا یہ بیان بھی ہمارے نزدیک میں شیخ صاحب کا بیان درست ہے کہ حضور کا یہی عقیدہ چلا آتا تھا کہ ولی کو نبی کے ساتھ کوئی نسبیت نہیں ہو سکتی۔اس واسطے حضور نے فرمایا کہ اوائل میں میرا یہی عقیدہ تھا یہ درست ہے کہ اس اوائل " کے زمانہ کو ایک خاص وقت تک لے گئے ہیں " و ترویج اسلام صفحه ۳۶) خاص وقت تک لے گئے“ کے الفاظ سے شیخ صاحب کی مراد یہ ہے کہ اس الہام کے زمانہ تک لے گئے جو کشتی نوح ، مطبوعہ شام میں حضور نے ان الفاظ