شان مسیح موعود — Page 55
میں درج فرمایا ہے کہ می محمدی مسیح موسوی سے افضل ہے" کشتی نوح صفحہ ۱۶) شیخ صاحب کے اس بیان سے ظاہر ہے کہ وہ اوائل کی تشریح میں اس اوائل کے زمانہ کے عقیدہ کو شائر کے مطبوعہ مندرجہ بالا الہام سے پہلے تک ممتد قرار دیتے ہیں اور اس طرح آپ حضرت اقدس کے دعوئی مسیح موعود کے بعد تبدیلی عقیدہ کے قائل ہیں۔اور مولوی محمد علی صاحب مرحوم کی تحریروں سے آپ معلوم کر چکے ہیں کہ وہ اوائل کے زمانہ کو صرف دعوئی میسج موعود سے پہلے کے زمانہ سے ہی متعلق قرار دیتے ہیں اور دعوئی میسج موعود کے بعد حضرت اقدس کے عقیدہ فضیلت و عقیدہ نبوت میں کسی تبدیلی کے قائل نہیں لیکن شیخ صاحب دعوئے مسیح موعود کے بعد فضیلت کے عقیدہ میں تو ایک تبدیلی کے قائل ہیں۔البتہ نبوت کے عقیدہ میں کسی تبدیلی کے قائل نہیں۔بہر حال شیخ صاحب کا نظریہ اس لحاظ سے مولوی محمد علی صاحب کے بھی خلاف ہے اور ہمارے بھی خلاف ہے۔قارئین کرام ! آپ پر سیلوی شم مصری صاحب کے نظریہ کی خامی یہ علی صاحب کے محمد سحقیقت الوحی کی زیر بحث عبارت کے متعلق تشریحی نظریہ کی خامی تو ظاہر ہو چکی ہے۔اب شیخ مصری صاحب کے نظریہ کی خامی بیان کی جاتی ہے۔آپ شیخ مقر کیا صاحب کے نظریہ سے متعلقہ عبارتوں سے جو پہلے درج کی جاچکی میں واقف ہو چکے ہیں۔ان کی ان عبارتوں سے ظاہر ہے کہ شیخ صاحب موصوف تحقیقہ انوری