شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 35 of 240

شان مسیح موعود — Page 35

۳۵ پھر اگر حضور نے عقیدہ نبوت و عقیدہ فضیلت میں کوئی تبدیلی نہیں کی تھی تو حضور سائل کے سوال کو خود غلط قرار دے دیتے اور سائل کو غلط انہی میں مبتلا قرار د سے کر یہ جواب دیتے کہ میری دونوں تقریروں مندرجہ " تریاق القلوب " و " کر بولو" میں جن کو تم پیش کر رہے ہو کوئی تناقض موجود نہیں بلکہ اپنی تمام شان میں حضرت مسیح علیہ السلام سے بہت بڑھ کر ہونے سے بھی میری مراد یہی ہے کہ یہ ایک جزئی فضیلت ہے جو غیر نبی کو نبی پر ہوسکتی ہے مگر حضرت اقدس نے سائل کو یہ جواب نہیں دیا بلکہ سائل کی پیش کردہ رو تو عبادتوں میں تناقض تسلیم کر کے اس کا جواب یہ دیا ہے کہ تریاق القلوب میں درج گروہ جوئی فضیلت کے عقیدہ کو جو ایک غیر نبی کو نبی پر ہو سکتی ہے" میں نے ترک کر کے اس کی جگہ اپنی تمام شان میں حضرت مسیح بن مریم سے بہت بڑھ کر ہونے کا عقیدہ اختیار کر لیا ہے کیونکہ پہلا عقیدہ اپنے آپ کو حضرت عیسی علیہ السلام کے بالمقابل نبی نہ سمجھنے کی وجہ سے تھا اور دوسرا عقیدہ صریح طور پر نبی کے خطاب پر اختیار کیا گیا ہے۔گر مولوی محمد علی صاحب سائل کے سوال پر حضرت اقدس کے جواب کی عبارت کو سوال سے غیر متعلق قرار دینے کے لئے یہ بھی لکھتے ہیں : اب اوائل کے لفظ کو لو۔ایک شخص شیر میں ایک کتاب لکھتے بیٹھتا ہے۔کیا وہ اس زمانہ کو جس پر ابھی پچار برس گزرے ہیں اوائل کا زمانہ کہہ سکتا ہے۔کوئی عقلمند اس تاویل کو قبول نہیں کر سکتا۔اوائل کے زمانہ سے مرجو کوئی بہت پہلا نہ مانہ اس