شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 182 of 240

شان مسیح موعود — Page 182

JAV شیخ مصری صاحب کے اس بیان سے ظاہر ہے کہ اولیاء اللہ حضرت مسیح موعود کے مقابلہ میں ناقص عکس رکھتے تھے۔اور حضرت مسیح موعود علیہ السّلام سب اولیا اللہ کے مقابلہ میں انتہائی حد تک عکس رکھتے تھے۔گویا مسیح موعود کل عکس کی حیثیت رکھتے تھے اور دوسرے اولیاء آپ کے مقابلہ میں ناقص عکس ہونے کی وجہ سے جزو کی حیثیت رکھتے ہیں۔لہذا حضرت مسیح موعود علیہ السلام جب حقیقت کے لحاظ سے کامل عکس ہوئے تو اولیا ء اللہ آپ کے مقابلہ میں حجاز مرسل کے طور پر ٹکس ہوئے لہذا حضرت اقدس حقیقی علی بنی ہوئے اور اولیا اللہ مجازی ملتی نہیں اور یہ موعود علیہ السلام اور اولیاء میں نسبت حقیقت اور مجاز مرسل کی ہوئی۔لہذا آپ کو محض محمد ثین کے زمرہ کا فرد قرائہ دیتا مجازی عکسوں اور حقیقی مکہ کو ایک ہی نوع قرار دینے کے مترادف ہے جنس ولائت میں تو سب انبیاء و اخل ہیں یا فہیم شیخ صاحب کی ایک غلط فہمی اپنے شیخ صاحب اب ادھار کھائے چونکہ بیٹھے ہیں کہ حضرت بی موعود علیہ السلام کو زمرہ انبیاء کا فرد ہرگہ قرار دیا جائے۔اس لئے وہ، ولیاء اللہ اور حضرت مسیح موجود میں ناقص نظیل اور کامل نظل کا فرق تسلیم کرنے کے باوجود آگے یہ لکھتے ہیں :- بہ اس جگہ اس امر کو واضح کر دینا بھی ضروری ہے کہ اصلی تور تو اخلاق ہے کا ہی ہے جس پر آیت اللهُ نُورُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ کھلی کھلی دلیل ہے۔جب یہ نور کسی بشر میں داخل ہوتا ہے تو وہ خدا نہیں کہلا سکتا بلکہ اس کا نام نبی ہو جاتا ہے حالانکہ نور تو اللہ کا ہی ہوتا ہے، اور جب نہیں اور نہی کے واسطہ سے کسی بشر پہینکس