شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 30 of 240

شان مسیح موعود — Page 30

اس لئے انہوں نے حقیقۃ الوحی کی تبدیلی عقیدہ والی زیر سحبت عید کی تشریح میں لکھا :- و جنس تبدیلی کا یہاں ذکر ہے اس کے دو زمانے کون سے ہیں؟ سائل کا سوال تو خود غلط ہے۔تریاق القلوب اس کے پاس۔اکتوبر ست میں پہنچتی ہے اور ریویو۔جون سنہ میں ہیں اس کا یہ کہنا کہ پہلے تریاق القلوب میں یوں لکھا اور پھر ریویو میں یوں۔واقعات سے چھوٹا ثابت ہوتا ہے۔مگر کیسے موعود کا یہ کام نہ تھا کہ ان چھوٹی چھوٹی باتوں پر صفحات کے صفحات سیاہ کرنے بیٹھتے " " النبوة في الاسلام" مؤلفہ مولوی محمد علی صاب صفحہ 19) پھر آگے میں کر لکھتے ہیں :- غرض چونکہ زمانہ کی تقسیم کے لحاظ سے سائل کا سوال ہی غلط تھا اس لئے حضرت مسیح موعود نے زمانہ کی تقسیم کا جو ذکر سوال میں تھا اس کو بالکل ترک کر دیا اور عام پیرا یہ میں جواب دیا " النبوة في الاسلام صفحہ ٣٣٠٣١٩) حالانکہ حضرت اقدس نے سائل کے سوال کو غلط قرار نہیں دیا بلکہ صحیح قرار دیا ہے۔چنانچہ حضور نے جواب میں تحریر فرمایا ہے۔رہی یہ بات کہ ایسا از تریاق القلوب اور ریویو میں۔ناقل ) کیوں لکھا گیا اور کلام میں یہ تناقض وجزئی فضیلت اور اپنی تمام شبان میں بہت بڑھ کر ہونے کا تناقض - ناقل) کیوں پیدا ہو گیا۔سواس