شان مسیح موعود — Page 215
۲۱۵ قیامت کرنا چا ہیئے کہ آنے والا میں کچھ چیز ہی نہیں نہ نہیں کہلا سکتا ہے نہ کم۔جو کچھ ہے پہلا ہے۔خدا نے اپنے وعدہ کے موافق مجھے بھیج دیا۔اب خدا سے لڑو۔ہاں میں صرف نبی نہیں، بلکہ ایک پہلو سے نبی اور ایک پہلو سے امتی بھی تا آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کی قوت قدسیہ اور کمال فیضان ثابت ہو " (حقیقۃ الوحی صفحہ ۱۵۵) پس یو شخص حضرت اقدس کو حضرت مسیح ناصری علیہ السلام سے افضل سمجھتا ہے اسے حضرت اقدس کو سنگم اور نبی مانا چاہیے اور جو آپ کو نبی نہیں مانتا اسے یہ کہنے کا بھی حق نہیں کہ مسیح موعود علیہ السلام حضرت مسیح ناصری علیه استلام سے اپنی تمام نشان میں افضل ہیں۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے حقیقۃ الوحی صفحہ ۱۵۳ پر افضلیت پر مسیح کی بحث میں لکھا ہے :۔انسانی مراتب پر وہ نجیب میں ہیں۔اس بات میں بگڑتا اور منہ بتانا اچھا نہیں کیا جس قادر مطلق نے حضرت سے علیہ السلام کو پیدا کیا وہ ایسا ہی ایک اور انسان یا اس سے بہتر پیدا نہیں کر سکتا اگر قرآن شریف کی کسی آیت سے ثابت ہوتا ہے تو پیش کرنی چاہیئے۔سخت مردود وہ شخص ہو گا جو قرآنی آیت سے انکار کی ہے" (حقیقۃ الوحی صفحه ۱۵۳) حضرت اقدس اس عبارت سے یہ ظاہر کرنا چاہتے ہیں کہ قادر مطلق تعدا