شان مسیح موعود — Page 216
M14 حضرت عیسی علیہ السلام جیسا انسان بھی پیدا کر سکتا ہے جو مسیح اور نبی ہوا اور اس سے بہتر انسان بھی پیدا کر سکتا ہے جو میسج اور نبی ہونے کے علاوہ بجامع کمالات انبیاء بھی ہو یعنی حضرت عیسی علیہ السلام کے تمام کمالات بھی رکھتا ہو اور ان سے زیادہ کمالات بھی رکھتا ہو ، نہ یہ کہ صرف بعض جزوی امور میں مسیح سے بڑھ کر ہو۔پھر حضرت اقدس اس جگہ تحریر فرماتے ہیں کہ اگر قرآن مجید سے یہ ثابت ہو جائے کہ حضرت عیسی علیہ السلام جیسا انسان یا ان سے بہتر انسان پیدا نہیں جو سکتا تو آپ اپنے تئیں حضرت عیسی علیہ السلام سے افضل ہونے کی بجائے اپنا ادفی ہوتا تسلیم کر لیں گے۔اس سے ظاہر ہے کہ آپ کے نزدیک آیت خاتم النیستین آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی کے نبی ہونے میں مانع نہیں بلکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے نبی سے بڑا ہونے میں بھی مانع نہیں گویا نبوت طبیہ کا ملہ نیورت مستقلہ سے کم درجہ کی نہیں ہوتی۔اس پر مصری صاحب کی ایک غلط فہمی کا ازالہ میں بات بحضرت ازالہ بھی دیا ہے جس میں تحریر فرماتے ہیں :- اقدس نے ایک حاشیہ مندا تعالیٰ کے کاموں کا کوئی انتہا نہیں پا سکتا۔بنی اسرائیل میں حضرت مو نے علیہ اسلام عظیم الشان نبی گزرے ہیں جن کو خدا تعالے نے توریت دی اور جن کی عظمت اور وجاہت کی وجہ سے بلعم باعور بھی ان کا مقابلہ کر کے تحت الترکی میں ڈالا گیا اور کتے کے ساتھ پندا ! نے اس کی مشابہت دی۔وہی موسے ہے جس کو ایک بادیہ نشین