شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 196 of 240

شان مسیح موعود — Page 196

194 مراد محض محدثیت ہے ورنہ آپ کا یہ کہنا کہ ازالہ اوہام اور حقیقت اوچی کی عیلات میں سر مو فرق نہیں محض ایک مغالطہ ہے۔اصل حقیقت یہ ہے کہ سر مو فرق نہیں تو کجا ، ازالہ اوہام اور حقیقۃ الوحی کی عبارتوں ہیں تو بعد المشرقین ہے کیونکہ ازالہ اوہام میں تو حضرت اقدس نے صاف لفظوں میں اپنے آپ کو کامل امتی اور ناقص نبی بلفظ دیگر محمدت قرار دیا ہے اور محدثیت کو نبوت ناقصہ قرار دیا ہے۔گویا تمام محدثین امت میں دو نو شانیں امقیت اور نبوت نا قصہ کی پائی جانا تسلیم کی ہیں اور محدثین امت محمدیہ میں بکثرت گذر چکے ہیں۔جیسا کہ حضرت اقدس نے تحریر فرمایا ہے :- " امت محمدیہ میں محدثیت کا منصب اس قدر بکثرت ثابت ہوتا ہے حسین سے انکار کرنا بڑ سے غافل اور بے خبر کا کام ہے" د براہین احمدیه حاشیه ۴ صفحه ۱۴۴۵ مگر تب دیہی عقیدہ کے بعد حقیقۃ الوحی میں حضرت اقدس تحریر فرماتے ہیں :- (1) " اس است میں ہزارہ اولیاء ہوئے اور ایک وہ بھی ہوا تو امتی بھی ہے اور نبی بھی " پھر مسلمانوں کو مخاطب فرما کر رکھتے ہیں :- (حقیقة الوحی صفحہ ۲۸) خود بعد یشین پڑھتے ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ اسرائیلی نبیوں کے مشابہ لوگ پیدا ہوں گے اور ایک ایسا ہو گا کہ ایک پہلو سے نہیں ہے اور ایک پہلو سے امتی۔وہی مسیح موعود کہلائے گا " (حقیقة الوحی حاشیه صفحه (۱۰)