شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 195 of 240

شان مسیح موعود — Page 195

۱۹۵ ازالہ اوہام سے یہ عبارت درج کر کے شیخ مصری صاحب لکھتے ہیں :- اب خدا را غور فرمائیں کہ ازالہ اوہام اور حقیقۃ الوحی کی عبارتوں ( روح اسلام صفحہ ۲۹) میں کیا سر مو بھی فرق ہے ؟" اور آگے چل کر اس بحث کا یہ نتیجہ پیش کرتے ہیں:۔پس ثابت ہوا کہ حضور نے ایک پہلو سے نہیں اور ایک پہلو سے امتی کے لفظ سے نبی کی تشریح فرما کر اسی حقیقت کی طرف اشارہ کر دیا ہے کہ ثبوت جس کا اظہار اس جگہ کیا گیا ہے وہ نبوت ناقصہ ہی ہے جس کا عامل اسلامی اصطلاح میں محدث ہی کہلاتا ہے نہ کہ صرف نبی" ( روح اسلام صفحه ۲۹-۳۰) اوہام کی شیخ صاحب ازالہ اوہام کی ازالہ او ہمت کی عبارت کی حیثیت اس قدامت سے ظاہر ہے کہ عبارت سے حضرت اقدس نے اس جگہ محدث کو امتی قرار دینے کے ساتھ نبی یہ نبوت ناقصہ قرار دیا ہے۔اور یہ آپ خوب جانتے ہیں کہ یہ عبارت تبدیلی عقیدہ سے پہلے زمانہ کی ہے۔پس یہ جانتے ہوئے اس کو پیش کرنے سے آپ کا مقصد حضرت اقدس کے لڑ پھر سے ناواقف لوگوں کو مغالطہ دینے کے سوا اور کیا ہو سکتا ہے ، شیخ صاحب !! اگر آپ یہ کہنے میں بچتے ہیں کہ حضرت اقدس نے افضلیت کے عقیدہ میں تبدیلی کے ساتھ اپنی نبوت کے عقیدہ میں کوئی تبدیلی نہیں کی تو پیچھے آپ ہمارے سامنے حضرت اقدس کی سلسلہ سے بعد کی کوئی تحریر پیش کریں نہیں میں حضور نے اپنی نبوت کو ناقصہ نبوت قرار دیا ہو۔یا یہ لکھا ہو کہ میری ثبت سے