شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 143 of 240

شان مسیح موعود — Page 143

۱۴۳ عیسی کو وہ معارف اور نشان دیئے جاتے کیونکہ اس وقت ان کی ضرورت نہ تھی " حضرت اقدس کی یہ عبارت پیش کرنے کے بعد شیخ مصری صاحب لکھتے ہیں :۔پس حضور کی اس تحریر سے افضلیت بر مسیح میں محکم ہونے کو جو دخل ہے وہ بخوبی واضح ہو جاتا ہے۔گویا افضلیت کی جو وہ حضور نے پہلے تفصیل سے بیان کی آخر میں جواب کا خلاصہ بیان کرتے ہوئے اسی تفصیلی وجہ کو ایک لفظ حکم میں بیان کر دیا (شیخ مصری صاحب یہ کیوں نہیں کہتے ، دو لفظوں حکم اور نبی میں بیان کر دیا کیونکہ نشانات دکھانے کا تعلق تو نبوت سے ہی ہوتا ہے نہ حکمیت سے۔ناقل) گویا بالفاظ دیگر یہ بتلایا کہ اگر حضرت مسیح حکم کہلاتا تھا۔تو میں بھی حکم کہلا تا ہوں اور میرے حکم کہلانے کی شان حضرت مسیح کے حکم کہلانے کی شان سے بہت بڑھ کر ہے۔اس لئے اس لحاظ سے میرا فعل ہونا ثابت ہوتا ہے" ر روح اسلام صفحه ۴۳) شیخ صاحب ! آپ نے جس خوبی سے حضرت اقدس کی نشان کیست بیانی کی ہے اور اس کا حضرت اقدس کی حضرت عیسی علی دات کام بچہ افضلیمت میں دخل بیریان کیا ہے کاش اسی خوبی سے آپ حضرت اقدس کی شان نبوت بھی بیان فرماتے اور اسی طرح اس کا افضلیت برسی میں دخل قرار دیتے اور یوں لکھتے کہ حضرت اقدس نے یہ بتایا ہے کہ اگر حضرت مسیح نہیں کہلاتا تھا تو