شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 144 of 240

شان مسیح موعود — Page 144

میں بھی نبی کہلاتا ہوں اور میرے نبی کہلانے کی شان حضرت مسیح بھی ہوں کے نبی کہلانے کی شان سے بہت بڑھ کر ہے “ مگر شیخ صاحب چونکہ آپ حضرت اقدس کو زمرہ انبیاء سے خارج قرار دینا چاہتے تھے اس لئے آپ کو حضور کی نشان نبوت کے اس طرح بیان کرنے کی توفیق نہیں ملی بحالانکہ حضرت اقدس کی تحریہ نہ پر بحث میں حضرت اقدس کے علم اور نبی کہلانے کے دل میں کوئی فرق بیان نہیں کیا گیا۔پھر حضرت اقدس کی جو عبارت شیخ صاحب ! آپ نے شان حکمیت کی تشریح میں پیش کی ہے وہ عبارت تو شان نبوت پر بھی مشتمل ہے کیونکہ حضور فرماتے ہیں :۔جبکہ محمود کو تمام دنیا کی اصلاح کے لئے ایک خدمت سپرد کی گئی ہے اس وجہ سے کہ ہمارا آقا اور مفروم شمام دنیا کی اصلاح کے لئے آیا تھا تو اس عظیم الشان خدمت کے لحاظ سے مجھے وہ قوتیں اور طاقتیں بھی دی گئیں جو اس بوجھ کو اُٹھانے کے لئے ضروری تھیں اور وہ معارفت اور نشان بھی دیئے گئے جن کا دیا جانا اتھارا حجت کے لئے مناسب وقت تھا مگر ضروری نہ تھا کہ حضرت عینی کو وہ معارف اور نشان دیے جاتے کیونکہ اس وقت ان کی ضرورت نہ تھی" حضرت اقدس کو تمام دنیا کی اصلاح کے لئے جو خدمت سپرد کی گئی۔وہ صرف شان حکمیت پر ہی مشتمل نہیں بلکہ شان مسیحیت اور شان نبوت پر بھی مشتمل ہے اور اتمام حجت کے لئے آپ کو نشانات کا دیا جانا آپ کی