شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 140 of 240

شان مسیح موعود — Page 140

۱۴۰ شیخ صاحب چونکہ صحیح مسلک کو چھوڑ چکے ہیں اس لئے وہ اب پریشان خیالی میں میتلا ہو کہ نہ پائے رفتن نہ بھائے ماندن “ کے مصداق بن چکے ہیں کیونکہ وہ حضرت اقدس کی مندرجہ بالا تحریہ مندرجہ حقیقۃ الوحی صفحہ ۱۵۵ کے رو سے حضرت فارس کے نبی کہلانے کو ضمنا حضرت عیسی علیہ السلام سے افضل ہونے کی وجہ قرار دینے کے لئے بھی مجبور ہیں۔لیکن وہ اپنے اس خیال کے ڈر سے کہ حضرت درس زیر انبیاء کا رد قرارنہ پا جائیں آپ کی قلعی نبوت کو حضرت عیسی علیہ اسلام کی مستقلہ ثبوت سے کمتر درجہ کی بھی قرار دینا چاہتے ہیں اور یہ غیر معقول بات ہم سے منوانا چاہتے ہیں کہ حضرت اقدس کی تعلی نبوت ہے تو ظلی نبوت نا قصہ مگر یہ حضرت عیسی علیرات نام کے مستقلہ نبوت رکھنے کے باوجود ان سے آپ کے افضل ہونے کی متمنی وجہ ضرور ہے۔ہماری عقل میں تو یہ بات نہیں آتی که کمتر درجہ کی نبوت ایک نبوت کا ملہ رکھنے والے نبی کے مقابلہ میں اس کامل نہی سے افضل ہونے کی وجہ ہو سکتی ہے۔ہارا اثر تو یہ ہے کہ شیخ مصری صاحب اس امر میں صریح تضاد بیانی کا شکار ہیں۔اگر وہ حضرت اقدس کی ملکی نبوت کو نفس نبوت میں حضرت جینے علیہایت اہم کے درجہ کی مان لیں تو پھر اس صورت میں حضرت اقدس کی نبوت البتہ باقی وجودہ فضائل کے ساتھ مل کر ضمنا حضرت پہلے علیہ اس نام سے افضل ہونے میں دخل رکھ سکتی ہے لیکن اگر حضرت اقدس کی ظلی نبوت کو ناقصہ قرار دیا بھائے اور نفس نبوت اور درجہ میں حضرت عیسی علیہ السلام کی نبوت سے مساوی نہیں بلکہ کمتر درجہ کی سمجھی جائے تو پھر حضرت اقدس کی خلقی نبوت ہر گز حضرت