شان مسیح موعود — Page 141
جیسے علیہ اس کام سے فضل ہونے کی وجہ ہو ہی نہیں سکتی۔شیخ صاحب نبوت کا دخل بیان کرنے سے حکمہ کہلانے کا دخل سے حضرت قدس کے علم کہلانے کا حضرت عینی علی رات سلام سے افضل ہونے میں دخل یوں بیان کرتے ہیں :- محکم کہلانے کو داخل کرنے کی حکمت سمجھنے سے پہلے یہ سمجھ لینا چاہئیے کہ ہر نبی اور ہر مامور خدا تعالے کی طرف سے حکم بن کر رہی آتا ہے حضرت نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم سے قبل تمام انبیاء اور تمام مامورین خدا تعالے کی طرف سے حکم ہی تھے۔لیکن وہ جس طرح حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مقابل کامل نبی نہ تھے (گویا حضرت نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کے مقابل تمام کے تمام انبیا ء ناقص ہی تھے نا قتل) اسی طرح وہ کامل محکم بھی نہ تھے۔کیونکہ وہ صرف اپنی اپنی قوم کے اختلافات کا فیصلہ کرنے والے تھے۔تمام دنیا کے اختلافات کا فیصلہ کرنے والے نہ تھے۔تمام دنیا کے اختلافات کا فیصلہ کرنے والے صرف ہمارے بنی محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہی تھے نتھنے پر صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد بے شمار مجددین اور محدثین امت میں پیدا ہوئے اور وہ سب کے سب حکم ہی تھے لیکن ان کا دائی بھی محدود ہی تھا۔وہ اپنے اپنے علاقہ میں پیدا شدہ اختلافات کا فیصلہ کرنے والے تھے۔ان میں سے کوئی بھی ساری دنیا کے لئے مجدد نہیں تھا کہ وہ ساری دنیا کے اختلافات کا فیصلہ کرتا اور نہ ہی ابھی