شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 138 of 240

شان مسیح موعود — Page 138

۱۳۸ قرار دینے کی ناجائز کوشش کرتے ہوئے اسے علی نبوت کا قصہ ٹھہرا کہ ضمت حضرت عیسی علیہ السلام سے افضل ہونے کی وجہ قرار دے رہے ہیں۔مگر جب محدث خلی ثبوت ناقصہ رکھنے کی وجہ سے ایک نبی کی نبوت کے بالمقابل کمتر درجہ ہی رکھتا ہے تو کمتر یا ناقص در بعد ثبوت ایک کامل درجہ نبوت رکھنے والے نبی کے مقابلہ میں اپنی تمام شان میں افضلیت کی وجہ تو ہرگز نہیں بن سکتا البتہ کمر اور ادنی اور فضل نہ ہونے کی وجہ ضرور ہوتا ہے مگر حضرت اقدس اپنے نبی ہونے کا حضرت عیسی علیہ السلام سے اپنی تمام نشان میں بہت بڑھ کہ ہونے میں دخل بیان فرما رہے ہیں چنانچہ حضرت اقدس نے تحریر فرمایا ہے کہ جو شخص پہلے مسیح کو افضل سمجھتا ہے اس کو نصوص حدیبیہ قرآنیہ سے ثابت کرنا چاہیے کہ آنے والا مسیح کچھ چیز ہی نہیں۔نہیں کہلا سکتا ہے نہ حکم جو کچھ ہے پہلا ہے “ (حقیقۃ الوحی صفحہ ۱۵۵) اور گور یا اگر مسیح موعود حکم اور نبی نہ ہوں تو ثابت یہ ہوگا کہ آپ میل سے عا عید اسلام کے مقابلہ میں افضل تو کجا کچھ چیز ہی نہیں چہ جائیکہ آپ نبی ہوئے بغیر حضرت یسے علیہ السلام سے جو ایک کامل نہی ہیں ، افضل ہوں۔چنانچہ خود شیخ مصری صاحب بھی اپنے اسی مضمون میں حضرت میئے علیات سلام کی مستقلہ نبوت کے مقابلہ میں حضرت اقدس کی ظلی نبوت کمتر در جعد کی ہی قرار دے چکے ہیں جیسا کہ وہ لکھتے ہیں :- ر مسیح ناصری خود مستقل رسول ہونے کی وجہ سے مستقل