شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 137 of 240

شان مسیح موعود — Page 137

۱۴۳۷ یا اپنی نبوت کو وجہ فضیلت بیان نہیں کیا۔گویا اس طرح آپ کی نبوت کا حضرت عیسی علیہ السلام سے افضلیت میں دخل تسلیم کرنے سے شیخ صاحب نے یا نہ یار انکار کیا ہے۔لیکن اللہ تعالی کا تصرف مصری صاحب اعتراف حقیقت ملاحظہ ہو کہ ان عبارتوں کے پیش کرنے اور ان پر بار بار یہ نوٹ دینے کے بعد کہ حضرت اقدس نے نبی ہونے یا نبوت کو وجہ افضلیت قرار نہیں دیا خدا تعالیٰ نے شیخ صاحب کے قلم سے ان عبارتوں کے پیش کرنے کے ۲۲ صفحات بعد ان سے یہ اعترافت لکھا دیا ہے کہ حضرت اقدس نے اپنے منگم اور بنی کہلانے کو بھی ضمنا در فیلیت قرار دے دیا ہے چنانچہ وہ لکھتے ہیں :۔اس خلاصہ جواب میں حضور نے اگر چہ اپنے افضل ہونے کی وجہ اپنے کارنامے ہی بتاتے ہیں۔لیکن ضمنا نہیں اور حکم کہلانے کا بھی چونکہ ذکر فرمایا ہے اس لئے ان دونوں کا افضلیت بر مسیح ناصری میں کیا دخل ہے اس کو واضح کیا بھاتا ہے “ ( روح اسلام صفحه ۴۰۴ و ۴۳) ان کا یہ اعتراف محض تصرف الہی کا ایک کرشمہ ہے ورنہ وہ تو ثبوت کو وجہ افضلیت نہ قرار دینے پر تلے بیٹھے تھے مگر ان کا دل چونکہ اب ایک غلط خیال ہہ جم چکا ہے اس لئے وہ حضرت اقدس کی نبوت کو وہ افضلیت تسلیم کرنے کے باد جو اب محض رکیک تاویل سے کام لے کہ آپ کی نبوت کو محض محدثیت